گوگل کے چیٹ بوٹ ’بارڈ‘ کا متعارف ہوتے ہی بلنڈر! ایک غلطی پر کمپنی کو سو ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا
دنیا کے مشہور ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کو اپنے نئے چیٹ باٹ ’بارڈ‘ کے ایک اشتہاری ویڈیو میں غلط معلومات شیئر کرنے پر ایک سو ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ گیا ہے خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق گوگل نے بدھ کو مصنوعی…
فلموں میں استعمال ہونے والی ’موشن کیپچر ٹیکنالوجی‘ بیماریوں کی تحقیق میں کیسے مددگار ثابت ہو رہی ہے؟
’موشن کیپچر ٹیکنالوجی‘ نے نہ صرف ایواتار جیسی فلموں میں کرداروں کو حقیقت کا روپ دینے میں مدد کی، بلکہ اب یہ طبی محققین کو انسانی جسم کی حرکت کو متاثر کرنے والی بیماریوں کی ابتدا کے متعلق پتا لگانے میں بھی مددگار ثابت ہو رہی ہے بیماری کی نوعیت کے اعتبار…
آسٹریلیا کی پہلی موبائل ٹیلی اسکوپ کے موجد پاکستانی ڈاکٹر، جن کی نظریں اب مریخ پر ہیں
یہ اگست سنہ 2016ع کی بات ہے اور مقام ہے آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ سے تقریباً چھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک دور افتادہ قصبہ انڈاموکا، جہاں رات کی تاریکی میں ایک کیمپنگ گراؤنڈ میں متعدد افراد ایک ایسے ٹرالے کے گرد جمع ہیں، جس پر ایک پلاسٹک کی ٹینکی نما…
دہائیوں تک مسائل کے بعد آخرکار ’لیپ سیکنڈ‘ ختم کرنے کا فیصلہ
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے لیپ سیکنڈ کے خلاف مہم کے بعد بالآخر اسے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے پیرس میں وزن اور پیمائش (سی جی پی ایم) پر ستائیسویں جنرل کانفرنس میں 18 نومبر کو حکومتوں کے نمائندوں اور سائنسدانوں نے لیپ سیکنڈ کو ختم کرنے…
نئی ایپ کی مدد سے ڈیپ فیک وڈیو شناخت کرنا آسان ہو گیا!
امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن اور ٹیکنالوجی کمپنی انٹیل نے دنیا کا پہلا ’ریئل ٹائم ڈیپ فیک ڈیٹیکٹر‘ متعارف کرانے کا دعویٰ کیا ہے اس فیک کیچر کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اس کی درستگی کی شرح 96 فی صد ہے اور یہ جدید فوٹو پلیتھیزما گرافی (پی پی جی) کا استعمال…
ٹیکنالوجی میں چین پر امریکی پابندیاں اور سپر کمپیوٹر۔۔ زیادہ گھاٹے میں کون؟
ماہرین کے مطابق، یہ فیصلہ کرنا کہ چین کو ٹیکنالوجی کی فروخت پر نئی وسیع امریکی پابندیوں کے نتیجے میں کون متاثر ہوتا ہے، اس کا جزوی طور پر انحصار اس بات پر ہوگا کہ ’سپر کمپیوٹر‘ کیا ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق دنیا بھر میں سیمی کنڈکٹرز بنانے والی…
فٹبال: نئی آف سائیڈ ٹیکنالوجی کیسے کام کرتی ہے؟
فٹبال میں اگر کوئی کھلاڑی پاس ملتے وقت مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھی آگے جا کر گیند کی نسبت مخالف سائیڈ والی گول لائن کے زیادہ قریب ہو تو وہ آف لائن ہو جاتا ہے، اس صورت میں اگر وہ کھیل جاری رکھے گا تو یہ فاؤل قرار دیا جائے گا ویسے تو کھیل…