فلسطینی بطور انسانی ڈھال بھی کام آ رہے ہیں
تیس جون کو الجزیرہ نے ایک دہلا دینے والی نیوز ریل نشر کی۔ اس میں دکھایا گیا کہ کس طرح غزہ میں اسرائیلی فوجی بے بس فلسطینیوں کو فوجی وردی پہنا کے، ہاتھ رسی سے باندھ کے ان کے ماتھے یا سینے پر کیمرے باندھ کے عمارات کے اندر یا زیرِ زمین سرنگوں میں اترنے…
’سیاحتی دہشتگردی‘، چیری کے درختوں کو نقصان پہنچانے پر سیاح تنقید کی زد میں
سوشل میڈیا آنے کے بعد ہمارے ملک میں سیاحت کے شوق میں بے ہنگم اضافہ تو ہوا ہے لیکن سیاحتی اخلاقیات سے عاری ہونا بھی ایک المیہ بن کر سامنے آیا ہے سیر و سیاحت کے شوقین افراد جس ملک کے مختلف سیاحتی مقامات، گلیشئرز، ندی نالوں، دریاؤں سرسبز علاقوں، چٹانوں اور…
’تحریک جہاد پاکستان‘: حالیہ شدت پسند حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کا کوئی وجود ہے بھی یا نہیں؟
پاکستان میں شدت پسندی سے جڑے حالیہ چند حملے ایسے ہوئے ہیں، جن کی ذمہ داری ایک ایسی غیر معروف تنظیم نے قبول کی ہے، جس کے بارے میں حکام اور یہاں تک کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے عہدیدار بھی کچھ نہیں جانتے اکثر تجزیہ کار اسے ایک پراسرار تنظیم قرار…
دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کی سیاست
پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کی سیاست پیچیدہ اور دلچسپ ہے کبھی کبھار خطے میں ایسے پرتشدد واقعات رونما ہوتے ہیں جن کی ذمہ داری قبول نہیں کی جاتی اور بسا اوقات دو سے زیادہ گروہ ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں یہاں…
سوری سر، ایوری تھنگ از ناٹ آل رائٹ!
آرمی پبلک اسکول پر حملے والے دن کالم لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ رہے تھے اور لائیو پروگرام کے دوران حلق سے بات نہیں نکل پا رہی تھی گذشتہ روز پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھی کیفیت تقریباً وہی تھی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول والے دن…
سب دیکھیں پر نظر نہ آئیں نامعلوم افراد
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک صحافی مدثر نارو سمیت چھ جبری لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ نو ستمبر کو ہونے والی سماعت پر یا تو مذکورہ لاپتہ افراد کو پیش کیا جائے یا پھر وزیرِ اعظم شہباز شریف ذاتی طور پر حاضر…
عمران خان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ، ”یہ ہمارا معاملہ نہیں“ امریکا
سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے کو ’پاکستان کا قانونی اور عدالتی معاملہ‘ قرار دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اس پر رد عمل دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے ”اس معاملے کا براہ راست امریکا سے تعلق…
اس اسٹیشن سے آگے گھنا جنگل ہے
افغانستان سے متصل خیبر پختون خوا کے اضلاع میں پچھلے چار ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کی مسلح کارروائیاں ان سے پہلے کے چار ماہ کے مقابلے میں پچاس فیصد بڑھ گئی ہیں پاکستان کی جانب سے لگ بھگ دو ہفتے قبل متصل افغان صوبوں میں جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں…