پنجاب کی نگراں حکومت نے پی ٹی آئی دور میں خواجہ سراؤں کے لیے شروع کیا گیا اسکول بند کر دیا
پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں خواجہ سراؤں کے لیے تعلیم اور فنی تربیت دینے کے لیے بنایا گیا واحد اسکول بند کر دیا ہے۔ نگران حکومت نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول برکت مارکیٹ میں قائم یہ اسکول فنڈز کی عدم دستیابی کا جواز بتا کر بند کیا ہے، جس کی وجہ سے…
ایلون مسک کا ٹرانس جینڈر ’بیٹا‘ اب ’لڑکی‘ بننا چاہتا ہے
ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر ’بیٹے‘ زیویئر الیگزینڈر مسک نے اپنا نام اور صنف تبدیل کرنے کی درخواست دی ہے۔ زیویئر پچھلے دنوں اٹھارہ برس کے ہو گئے ہیں اور اب وہ مرد کی جگہ نیا نام خاتون کے طور پر رجسٹرڈ کروانا چاہتے ہیں ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر ’بیٹے‘ نے اپنی…