ترکی میں کرنسی کی قدر میں گراوٹ ’بستر کے نیچے‘ پہنچ گئی
انقره – ترکی میں افراط زر میں اضافے اور کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد حکومت نے عوام کو بچت کی نیت سے ’بستر کے نیچے‘ رکھے سونے کو سرمایہ کاری کے لیے باہر نکالنے پر قائل کرنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے واضح رہے کہ پاکستان کی طرح ترکی میں بھی…
ترک عوام نے اربوں ڈالرز مقامی کرنسی میں تبدیل کرالئے، لیرا کی قدر میں 50 فیصد اضافہ
انقرہ – ترک صدر طیب ایردوان کی اپیل پر عوام نے 900 ملین ڈالرز کو مقامی کرنسی میں بدل ڈالا غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی مداخلت کے بعد ترکش لیرا کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، فنانس مارکیٹ میں اربوں ڈالر انفلو کے بعد ترکش لیرا کی قدر 50…
اردوان کے نئے معاشی اقدامات سے ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر میں ڈرامائی اضافہ، معاشی ماہرین دنگ رہ گئے
استنبول – ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر میں بے انتہا کمی کے بعد ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے ملکی ڈپازٹ کے تحفظ کے لیے نئے معاشی اقدامات کے اعلان کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں ڈرامائی طور پر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے…