روس کو یوکرین کے ہاتھوں شکست ہوسکتی ہے: امریکی وزیر خارجہ
برسلز: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ میں روس کو شکست ہوسکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق 6 روزہ یورپ کے دورے کے دوران انٹونی بلنکن نے کہا کہ جنگ کا رُخ صدر ولادمیر پیوٹن کی منصوبہ بندی کے لحاظ…
سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
ریاض _ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روس کے صدرولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہےجس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم اور مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ۔ سعودی ولی عہد نے یوکرائن کے معاملے…
مغربی میڈیا کی متعصبانہ کوریج: کیا مغربی خون کا رنگ ایشیائی اور افریقی خون سے مختلف ہے؟
کراچی – جنگ کہیں بھی ہو بُری ہے۔ اس میں ہونے والا انسانی جانوں کا ضیاع کم ہو یا زیادہ، افسوسناک ہے اور اس جنگ کے نتیجے میں بے گھر ہونے والا ہر فرد ہی ہمدردی کا مستحق ہے بقول ساحر لدھیانوی ”خون اپنا ہو یا پرایا ہو، نسلِ آدم کا خون ہے آخر.. جنگ…
خارخیو کی گلیوں میں لڑائی کی اطلاعات، یوکرینی صدر نے بیلاروس میں روسی مذاکرات کی پیشکش ٹھکرا دی
کیف – یوکرائنی حکام کے مطابق روسی عسکری گاڑیاں شمال مشرقی یوکرائنی شہر خارکیف کی سڑکوں پر دکھائی دے رہی ہیں۔ ایک یوکرائنی حکومتی عہدیدار کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں چند فوجی گاڑیاں دکھائی دے رہی ہیں جب کہ ایک جلتا ہو ٹینک بھی نظر آ رہا ہے۔…
وزیرِاعظم کا دورہ ماسکو: کیا پاکستان نے اپنا رخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا؟
وزیرِاعظم عمران خان کا دورہ ماسکو انتہائی غیر معمولی ماحول میں مکمل ہوا کیونکہ وزیرِاعظم کی ماسکو موجودگی میں ہی صدر پیوٹن نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کا اعلان کیا۔ اس اعلان کو وزیرِاعظم اور ان کے وفد نے اپنے ہوٹل میں ٹی وی پر سنا ہوگا، جب دونوں…