یوکرین جنگ: ریلوے سٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں 22 ہلاک، درجنوں زخمی
یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کے ایک ٹرین سٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ یوکرین کے یوم آزادی کے موقع پر ہوا اور اور اسی روز چھ ماہ قبل ماسکو نے ملک میں مداخلت کا آغاز کیا تھا۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں مشرقی علاقے چپلن…
بھارت نے روس سے تیل خریدا اور حقیقت چھپاتے ہوئے نیویارک برآمد کیا، امریکہ کو ’تشویش‘
امریکہ نے بھارت سے ’تشویش‘ کا اظہار کیا ہے کہ وہ روسی خام تیل سے تیار کردہ ایندھن سمندری راستے سے نیویارک برآمد کر رہا ہے، جو معاشی پابندیوں کی خلاف ورزی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے بھارت کا آگاہ کیا ہے کہ ایک بھارتی جہاز نے…
یوکرین جنگ: خندقوں سے بھی اپنے طلبہ کو تعلیم دیتے ہوئے اساتذہ
یونیورسٹی کے پروفیسر فیدر شنڈور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران آنلائن پڑھاتے رہے ہیں وہ اب بھی پچھلے کچھ مہینوں سے اپنے طلبہ کو آنلائن ہی پڑھا رہے ہیں، لیکن اس بار یہ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے نہیں ہے، بلکہ وہ جنگی محاذ پر موجود ہیں سینتالیس سالہ شنڈور نے روسی…
”امریکی سفارتکار نے بس تھوڑی سی سخت زبان استعمال کی تھی“ احسن اقبال
اسلام آباد – پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے امریکی سفارتکار کی ایک ملاقات کے حوالے سے کہا ہے کہ یوکرین پر واضح موقف نہ لینے پر مبینہ طور پر تھوڑی سخت زبان میں ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا تھا وفاقی وزیر احسن اقبال نے…
استنبول: روس یوکرین، مذاکرات میں کیا طئے ہوا ؟
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں ہونے والی براہِ راست گفتگو کے نتیجے میں ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والا تنازع ختم ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے، اس لڑائی میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے جبکہ لاکھوں اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور…
یوکرین: یورینیم کے تاجر کی بیوی سے نوٹوں سے بھرے سوٹ کیس برآمد
کئیف – یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے بڑی تعداد میں مقامی باشندے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں لیکن ان پناہ گزینوں میں یوکرین کے ایک بڑی کاروباری شخصیت کی بیوہ کے ہمراہ سامان غیرمعمولی نوعیت کا تھا میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے ایک…
عرب ’تیل کا وہ جھٹکا‘ جس کے آگے عالمی معیشتیں مجبور ہو جاتی ہیں
کراچی – یوکرین کے حالیہ بحران کے بعد روس پر عائد ہونے والی پابندیوں کے بعد تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خدشات کو فرانسیسی وزیر برائے اقتصادیات اور مالیات برونو لی مائر نے گذشتہ ہفتے ان الفاظ میں بیان کیا کہ یورپ کا موجودہ توانائی کا بحران سنہ 1973ع…
یوکرین نے روس سے مذاکرات کا مطالبہ کر دیا
یوکرین کے صدر کے مطابق روس کے لیے ’اپنی غلطیوں کے نقصان کو کم کرنے‘ کا واحد راستہ امن و سلامتی پر بات چيت ہے۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے کہا ہے کہ اگر چین روس کی حمایت کرتا ہے تو اس کے ’مضمرات اور نتائج‘ ہوں گے روسی فوجوں کے گھیرے…