روسی صدر کا یوکرین کے چار خطوں کو ضم کرنے کا اعلان، ’یہ ہمیشہ روس کا حصہ رہیں گے‘
روس نے باضابطہ طور پر یوکرین کے چار خطوں کو ضم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کی بین الاقوامی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعے کو کریملن کے سینٹ جارج ہال میں ان چاروں خطوں کے روسی حمایت یافتہ رہنماؤں کے ساتھ الحاق کے معاہدے پر دستخط…
اگر روس نے یوکرین پر جوہری حملہ کیا تو ممکنہ نتائج کیا ہوں گے؟
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کے بعد ایک بار پھر مغرب میں اس بات پر بحث چھڑ گئی ہے کہ اگر ایسا ہوا تو وہ کیسے جواب دے گا؟ واضح رہے کہ ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا تھا ”اگر…
جنگی جرائم کے شکار بچے، جنہیں بھلا دیا گیا!
اس وقت دنیا بھر میں 452 ملین سے زائد بچے جنگ زدہ ممالک و خطوں ميں رہتے ہيں۔ ان کے زخموں اور اموات کی بہت کم تحقیقات کی جاتی ہیں اور ان کے خلاف جرائم کی سزا شاذ و نادر ہی دی جاتی ہے یہ المناک کہانی یوکرینی شہر ونیتسیا کی رہائشی بدقسمت لیزا کی…
یوکرین: ایزیوم میں اجتماعی قبریں دریافت، 440 لاشیں برآمد
کیئف: یوکرینی فورسز نے ایزیوم شہر کو حال ہی میں روسی افواج سے بازیاب کیا تھا۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ اجتماعی قبروں کے بارے میں آج مزید مستند معلومات فراہم کی جائیں گی یوکرین کے حکام کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی شہر ایزیوم کے قریب جنگل…
یوکرین جنگ: ریلوے سٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں 22 ہلاک، درجنوں زخمی
یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کے ایک ٹرین سٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ یوکرین کے یوم آزادی کے موقع پر ہوا اور اور اسی روز چھ ماہ قبل ماسکو نے ملک میں مداخلت کا آغاز کیا تھا۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں مشرقی علاقے چپلن…
روس کا یوکرین پر صدر پیوٹن کے قریبی ساتھی کی بیٹی کے قتل کا الزام
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق روسی تفتیش کاروں نے بتایا کہ ڈاریا ڈوگینا اُس وقت ہلاک ہوئی تھیں جب ٹویوٹا لینڈ کروزر میں اچانک دھماکا ہوا جسے وہ خود چلا رہی تھیں، ان کے والد الیگزینڈر ڈوگین صدر پیوٹن کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں…
بھارت نے روس سے تیل خریدا اور حقیقت چھپاتے ہوئے نیویارک برآمد کیا، امریکہ کو ’تشویش‘
امریکہ نے بھارت سے ’تشویش‘ کا اظہار کیا ہے کہ وہ روسی خام تیل سے تیار کردہ ایندھن سمندری راستے سے نیویارک برآمد کر رہا ہے، جو معاشی پابندیوں کی خلاف ورزی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے بھارت کا آگاہ کیا ہے کہ ایک بھارتی جہاز نے…
گندم کی جنگ: دنیا میں شدید بھوک کا خدشہ بڑھنے لگا
انسان کی بنیادی ضروریات میں شامل گیہوں ہر شخص کے روزمرہ کے کھانے کا حصہ ہے۔ ماہر اقتصادیات اور ’فیڈنگ ہیومینٹی‘ نامی کتاب کے مصنف برونو پارمینٹیئر کہتے ہیں ”گیہوں ہر کوئی کھاتا ہے لیکن ہرشخص اسے اگانے کی صلاحیت نہیں رکھتا‘‘ دنیا کے کوئی ایک درجن ملک ہی…