بائیڈن کا پوٹن کو جنگی مجرم کہنا ‘ناقابل قبول اور ناقابل معافی’ ہے، روس
جو بائیڈن کی طرف سے روسی صدر پوٹن کو ”جنگی مجرم” کہنے کو روس نے”ناقابل قبول اور ناقابل معافی” قرار دیا۔ ماسکو نے کہا کہ یہ بیان بازی ایک ایسے ملک کا سربراہ کررہا ہے جس کے بموں سے دنیا میں لاکھوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں اب جب کہ روس…
یوکرین کی زحمت اسرائیل کے لیے رحمت
چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کردیا اور دو روز بعد اسرائیلی ایئرلائن ایل آل کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے ڈھائی سو یوکرینی یہودی پناہ گزیں تل ابیب کے بن گوریان بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترے۔ باقی ممالک نے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازے…
یوکرین بحران: ترک صدر ایردوان اور جرمن چانسلر شولس کی ملاقات
انقرہ میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات کے دوران جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا کہ روس یوکرین میں جنگ کے نتیجے میں خود کو دنیا کے دیگر ملکوں سے الگ تھلگ کرتا جارہا ہے۔ شولس کا کہنا تھا، "ہر گزرتے دن کے ساتھ، ہر ایک بم کے ساتھ، پوٹن خود کو بین…
روس کا یوکرین کے اہم فوجی اڈے پر میزائل حملہ، 35 ہلاکتیں، ایک اور حملے میں امریکی صحافی بھی ہلاک
لوائیو – یوکرینی حکام نے کہا ہے کہ روسی افواج کے پولینڈ کی سرحد کے قریب ایک اہم عسکری تنصیب پر میزائل حملہ سے 35 افراد ہلاک، جبکہ 134 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ یوکرین کے دارالحکومت کے نزدیک روسی افواج کی فائرنگ میں نیویارک ٹائمز کا ایک صحافی ہلاک ہوگیا…
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا روس سے براہ راست تصادم کے لئے اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجے گا۔ امریکا کے صدرجوبائیڈن نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں امریکی فوجی بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا۔براہ راست تصادم سے بچنے کے لئے امریکی فوجی…
روسی حملے میں شدت اور کییف کے آس پاس لڑائی میں تیزی
روس کے دفاعی حکام کا کہنا ہے اس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی جدید ہتھیاروں سے یوکرین کے مغرب میں واقع دو مزید فوجی ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی روس نے نئے علاقوں میں حملوں کی نشاندہی بھی کی ہے۔ ماسکو نے ابھی تک دارالحکومت…
جنگ کی تباہ کاریوں میں سفارتی عیاریاں
یوکرین پر روسی حملے میں شدت کے ساتھ امریکہ، فرانس، اسرائیل اور ترکی نے تنازعے کے سفارتی حل کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں روسی قیادت اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر چکی ہے کہ ’کیئف اگر کسی بھی لمحے ماسکو کے مطالبات تسلیم کر لے تو یوکرین…
روس کی اپنا سب سے بڑا ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی، کیا یہ دنیا اسے جھیل پائے گی؟
کراچی – امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی درآمد کو محدود کرنے کے اعلانات کے بعد روس نے خبردار کیا تھا کہ اگر اس کے تیل پر پابندی لگائی گئی تو وہ یورپی ممالک کو گیس کی سپلائی بند کر دے گا واضح رہے کہ یوکرین نے عالمی طاقتوں سے…