اقوام متحدہ کے سربراہ کا عالمی رہنماؤں کو ’اجتماعی خودکشی‘ کا انتباہ
اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریش نے پیر کو مصر میں موسمیاتی سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں کو متنبہ کیا کہ انسانیت کو عالمی حدت کے خلاف جنگ میں مل کر کام کرنے یا ’اجتماعی خودکشی‘ میں سے کسی ایک کے سخت انتخاب کا سامنا ہے وہ تقریباً ایک سو سربراہان…
اویغور مسلمانوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ کے باوجود پاکستان نے چینی اقدامات کی حمایت کر دی
پاکستان نے چین کے صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد بیجنگ کی جانب سے اویغور مسلمانوں کی سماجی و اقتصادی ترقی، ہم آہنگی اور امن و استحکام کے لیے کوششوں کی…
چین نے اویغور مسلمانوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی: اقوام متحدہ کی رپورٹ
اقوام متحدہ نے چین کے مغربی صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے بارے میں اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ تشدد کے الزامات مصدقہ ہیں اقوام متحدہ نے باوثوق اطلاعات کی بنیاد پر اپنی انتہائی اہم رپورٹ میں کہا ہے کہ ایغور مسلمانوں کو تفریق آمیز قید و…
حوثی باغی جنگ میں بچوں کو استعمال نہ کرنے پر متفق، اقوام متحدہ. حوثیوں نے تصدیق نہیں کی
کراچی – ایران نواز حوثی باغیوں کی جانب سے سات سالہ خانہ جنگی کے دوران ہزاروں کم عمر بچوں کو جنگ کے لیے بھرتی کرنے کے بعد اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغی بچوں کی فوجی کا استعمال بند کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے…
افغانستان میں 95 فیصد شہری بھوک اور غذائی قلت کا شکار ہیں: اقوام متحدہ
نیو یارک سے جاری ہونے والی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ افغانستان میں بھوک کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد جولائی2021 کے ایک کروڑ 40 لاکھ کے مقابلے 2 کروڑ 30 لاکھ تک جا پہنچی ہے جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان رمیز الکباروف کا…