Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

افغانستان میں 95 فیصد شہری بھوک اور غذائی قلت کا شکار ہیں: اقوام متحدہ

By Akhtar Rasool
مارچ 17, 2022 2 Min Read
0

نیو یارک سے جاری ہونے والی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ افغانستان میں بھوک کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد جولائی2021 کے ایک کروڑ 40 لاکھ کے مقابلے 2 کروڑ 30 لاکھ تک جا پہنچی ہے

جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان رمیز الکباروف کا کہنا ہے کہ ’یہ ایک بڑی شرح ہے اور ناقابل تصور ہے، یہ اب تک تباہ کُن طور پر یہ تلخ حقیقت ہے

بھوک اور افلاس میں تیزی سے اضافے نے افغان خاندانوں کو خطرناک اقدامات کرنے پر مجبور کردیا ہے، جس میں کھانا نہ کھانے جیسے اقدام شامل ہیں

رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ یہ ناقابل قبول تجارت مشکلات کا سبب بن سکتی ہے، جس میں معیار، تعداد اور بڑے پیمانے پر خوراک کی کمی پیدا ہوسکتی ہے

انہوں نے کہا کہ یہ حالات بڑے پیمانے کو بچوں نقصان پہنچانے کے ساتھ خواتین اور مردوں کی جسمانی اور ذہنی صحت پر نقصاندہ اثرات مرتب کرسکتا ہے

اپنی رپورٹ میں رمیز الاکباروف نے ایک خوراک کی کمی کا شکار بچوں کے ہسپتال کے وارڈ کی تصویر بھی شائع کی، یہاں ایسے بچے زیر علاج ہیں جن کا وزن ایک سال کی عمر میں ترقی پزیر ملک کے 6 ماہ کے بچے کے وزن سے بھی کم ہے

انہوں نے کہا کہ ان کچھ ایسے بچے بھی شامل ہیں ’جو اتنے کمزور ہیں کہ وہ حرکت بھی نہیں سکتے‘

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کو متعدد بحرانوں کا سامنا ہے جس میں خراب فصل، بینکاری اور مالیاتی بحران شامل ہے جبکہ یہاں کی 80 فیصد آبادی قرضوں میں ڈوبی ہوئی ہے اور خوراک اور ایندھن کی قیمت میں بھی اضافہ ہورہا ہے

34 میں سے 28 صوبوں میں غذائی قلت کی شرح بہت زیادہ ہے جہاں 35 سے زائد بچوں کو غذائیت کے علاج کی مدد کی ضرورت ہے

رمیز الاکباروف نے وضاحت دی کہ اگست کے وسط سے اب تک 34 صوبوں میں 2 ہزار 500 سے زائد غذائی کمی کا علاج کرنے والے مقامات پر غذائی قلت کا شکار 8 لاکھ بچوں کا علاج کیاگیا ہے، اور ہم نے رواں سال 32 ہزار متاثرہ بچوں کا علاج کرنے کا منصوبہ بنایا ہے

Tags:

Afghanistan Food CrisisFood CrisisHunger Crisis AfghanistanUN
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران کے جنوبی علاقے میں6شدت اور جاپان میں 7.3شدت کا زلزلہ،4افراد ہلاک

Next

بائیڈن کا پوٹن کو جنگی مجرم کہنا ‘ناقابل قبول اور ناقابل معافی’ ہے، روس

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme