امریکا اور چین کی سرد جنگ پوری دنیا میں پھیل جائے گی، اقوام متحدہ کا انتباہ
جنیوا : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور چین سرد جنگ سے باز رہیں بصورت دیگر یہ آگ پوری دنیا میں پھیل جائے گی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکا اور چین کو اپنے تنازعات فوری طور پر حل کرنے سے متعلق متنبہ کرتے…
اونٹ خیمے میں گردن ڈال چکا ہے!
وہی ہوا جو ان حالات میں ناگزیر ہے۔ افغانستان کی نوے فیصد بیرونی تجارت اس وقت تھمی ہوئی ہے۔ خصوصی پروازیں ملک چھوڑنے کے خواہش مند غیر ملکیوں یا مقامیوں کو لے جارہی ہیں اور بیرونِ ملک سے آنے والی پروازیں امدادی سامان لا رہی ہیں۔ عالمی ادارے چیخ رہے ہیں کہ…
کورونا سے کہیں زیادہ خطرناک ”ماحولیاتی بحران“ کی کوئی ویکسین نہیں!
جنیوا : تاریخ میں پہلی بار دو سو بیس سے زائد طبّی تحقیقی (میڈیکل ریسرچ) جرنلز نے ایک مشترکہ اداریہ شائع کیا ہے جس میں سیاست دانوں، پالیسی سازوں، عوام اور بالخصوص امیر ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کووِڈ 19 وبا کو بنیاد بنا کر ماحولیاتی تبدیلی سے…
پچاس برس کے دوران موسمیاتی آفات میں پانچ گنا اضافہ ہوا، اقوام متحدہ
جینیوا : اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’عالمی موسمیاتی تنظیم‘‘ (ڈبلیو ایم او) نے کہا ہے کہ گزشتہ پچاس برس میں موسمیاتی آفات میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے اگرچہ چند دنوں قبل اقوامِ متحدہ کے تحت بین الاقوامی پینل برائے آب و ہوا میں تبدیلی ( آئی پی سی سی) کی…
سلامتی کونسل، طالبان کا نام دہشتگردوں کی فہرست سے حذف، بھارت نے بھی دستخط کر دیئے
اسلام آباد : افغانستان پر طالبان کے قبضے کے دو ہفتے سے بھی کم وقت میں طالبان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موقف میں نمایاں تبدیلی نظر آئی ہے اور طالبان کا نام دہشتگردوں کی فہرست سے حذف کر دیا گیا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت کو بھی سلامتی…
افغانستان میں کیا کچھ ہو رہا ہے، افغان کی تازہ ترین صورتحال
کابل : افغانستان میں طالبان نے خواتین سمیت تمام سرکاری ملازمین کےلئے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ طالبان نے سرکاری ملازمین سے کہا ہے کہ کابل میں حالات معمول پر آرہے ہیں، کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، تمام ملازمین معمول کی زندگی کا اعتماد کے ساتھ آغاز کریں…
طالبان کی نئی حکومت کیسی ہوگی؟ کیا بین الاقوامی برادری اسے تسلیم کرے گی؟
کراچی : افغانستان میں دو روز قبل طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد سے اب تک نئی حکومت ناپید ہے۔ طالبان نے شہر اقتدار پر قبضہ تو کر لیا ہے لیکن نئی حکومت کا اعلان اب تک نہیں کیا ہے۔ دنیا بھر کے تھنک ٹینکس کے ذہنوں میں اس وقت یہ سوال کلبلا رہا…
بے خبری کی چادر میں لپٹی ایک خبر
تین ہفتے پہلے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیناں ( یو این ایچ سی آر) کی سالانہ رپورٹ شائع ہوئی جسے حسبِ معمول کسی نیوز چینل یا اخبار نے ایک چھچھلتی خبر سے زیادہ اہمیت نہیں دی۔ جب کہ اس رپورٹ کی شکل میں ہم سب کے لیے یہ المناک خبر تھی کہ جیسے…