دماغ کا سیوریج سسٹم (افسانہ)
پر دماغ کا سیوریج سسٹم (افسانہ) کوئی تبصرہ نہیں ہے
3 Min Read
یہ جون کا مہینہ تھا، آسمان آگ برسا رہا تھا، یار محمد گوٹھ کی تنگ گلی میں سکونت پذیر لوگ دہری مصیبت سے دوچار تھے، ایک طرف شدید گرمی کے موسم میں طویل لوڈشیڈنگ نے ان کا جینا دوبھر کر دیا تھا تو دوسری طرف حاجی عبدالرب کے مکان کی تعمیر ان کے لیے غیر…
پاگل کے ہاتھ میں چھری (افسانہ)
یہ عصر کا وقت تھا، گرمی کی شدت قدرے کم ہو گئی تھی۔ اکرم اور مشتاق پٹھان کے ہوٹل پر بیٹھے چائے پی رہے تھے۔ اچانک ایک شخص، خون آلود کپڑوں کے ساتھ ہوٹل کے اندر پناہ لینے کے لیے آیا، وہ بری طرح کانپ رہا تھا، اس کے جسم سے مسلسل خون بہہ رہا…