مشکلات میں گھرے عوام اور اقتدار کے کھیل میں مگن سیاستدان
اس سے زیادہ عجیب بات اور کیا ہوگی کہ جس دوران ملک کا بڑا حصہ طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کا شکار ہے اسی دوران سیاسی رہنما اقتدار کے کھیل میں مگن ہیں اچانک آنے والے سیلاب سے پورے کے پورے گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ چکے ہیں اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد سیلاب…
سیلاب زدگان کی بے کسی اور حکمرانوں اور میڈیا کی بے حسی!
گزشتہ ماہ سے شروع ہونے والی غیر معمولی مون سون بارشوں نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بدترین سیلابی صورتحال پیدا کی ہوئی ہے۔ ملک کے کئی علاقوں میں پانی ہی پانی ہے۔ ایک طرف تو پانی آسمان سے برس رہا ہے تو دوسری طرف سیلاب بستیوں کی بستیاں اجاڑ رہا ہے بلوچستان…
ملک بھر میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 913 ہوگئی, 3 کروڑ لوگ بے گھر ہو گئے: شیری رحمٰن
وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں میں 9 سو سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، ملک کا کوئی ایس حصہ نہیں جو بارشوں اور سیلاب کی زد میں نہ ہو، ان کا کہنا تھا کہ حالیہ…
ایک بلوچ ماں کا دکھ
ویک اینڈ پر میں لیہ میں اپنے گاؤں میں تھا۔ اس دفعہ اسلام آباد ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے سے بھکر لیہ جانے کا فیصلہ کیا۔ بلاشبہ موٹروے نے ان علاقوں کی قسمت بدل دی ہے لیکن جونہی آپ ڈیرہ کے قریب موٹر وے سے اترتے ہیں تو آپ کو پتا چلتا ہے کہ ان علاقوں…
سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لئے حکومت کا عالمی سطح پر اپیل کا فیصلہ
پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد اور تباہ شدہ انفرااسٹرکچر کی بحالی کے سلسلے میں درکار فنڈز کے لیے عالمی سطح پر اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)…
’کنا یاری‘ بلوچ گلوکار وہاب بگٹی کا گھر بھی سیلاب میں ڈوب گیا
پاکستانی میوزک شو کوک سٹوڈیو کے 14 ویں سیزن میں ’کناں یاری‘ نامی گانے سے مشہور ہونے والے بلوچ سنگر وہاب علی بگٹی صوبہ بلوچستان میں آنے والے سیلاب کے باعث بے گھر ہو گئے ہیں وہاب علی بگٹی نے کوک سٹوڈیو کے 14 ویں سیزن میں کیفی خلیل اور ایوا بی کے ساتھ مل…
بارشوں اور سیلاب سے تباہی: خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے سات ہلاک، اموات کی تعداد 780 تک پہنچ گئی
ملک میں 2022 کے طویل مون سون کی غیر معمولی بارشیں اور ان سے ہونے والی تباہی کا سلسلہ ہنوز تھم نہیں سکا اور ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کی اطلاعات آ رہی ہیں پاکستان کے وفاقی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ…
بارش اور سیلاب: سندھ کا علاقہ ’کاچھو‘ جہاں ہر دوسرا گاؤں پانی میں گھرا ہے
سندھ کا پسماندہ علاقہ ’کاچھو‘ جہاں ہر دوسرا گاؤں پانی میں گھرا ہے۔ یہاں کے باسی یوں تو ہمیشہ ایک مشکل زندگی گزارتے ہیں لیکن حالیہ بارشوں کی وجہ سے ان کی زندگی مزید دشوار ہو گئی ہے کیچی شاہانی گاؤں، جو چاروں جانب سے چار فٹ پانی میں گھرا ہوا تھا، کے بزرگ…