ہم لوگ پینڈو سے ماڈرن کتنی قیمت دے کر ہوئے؟
ہم لوگ ماڈرن کہلائے جانے کے چکر میں بہت قیمتی چیزیں چھوڑ بیٹھے ہیں۔ ہم نے آسانیاں ڈھونڈیں اور اپنے لیے مشکلیں کھڑی کر دیں آج ہم دھوتی پہن کے باہر نہیں نکل سکتے لیکن صدیوں کی آزمائش کے بعد یہ واحد لباس تھا جو ہمارے موسم کا تھا۔ ہم نے خود اپنے اوپر جینز…
مائی اللہ رکھی بنام چیئرمین سینیٹ
صاحب بہادر چیئرمین سینیٹ، یہ میں ہوں، مائی اللہ رکھی۔ عالم بالا سے آپ کو خط لکھ رہی ہوں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتی ہوں اور آپ سے درخواست کرتی ہوں کہ میری بکریوں کا باڑا خالی کرنے کا حکم صادر فرمائیں آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ اللہ رکھی کون ہے،…
زرعی زمینوں کو نگلتی ہاؤسنگ اسکیمیں
کسی نے غور کیا ہے کہ ہماری زرعی زمین مسلسل سکڑ رہی ہے ہر جگہ ایک بے ہنگم تعمیرات کا سلسلہ ہے اور کوئی روکنے والا نہیں۔ جدھر نظر ڈالیں نئی ہاؤسنگ اسکیم کالونی کے بورڈز نظر آئیں گے شہر پشاور کے مضافات کی زمینیں جو شہر کو سبزیاں اور فروٹ فراہم کرتی تھیں،…
شہروں میں گرمی کی شدت چار سو فیصد بڑھ گئی ہے، تحقیق
سانتا باربرا : امریکی ماہرینِ ماحولیات کی ایک وسیع تحقیقی ٹیم نے دریافت کیا ہے، کہ دنیا بھر کے شہروں میں تینتیس سال کے دوران گرمی کی شدت اوسطاً چار سو فیصد بڑھ چکی ہے، جبکہ اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ”پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز‘‘ کے تازہ…