تین م کی کہانی
تمہاری پہلی چیخ مانو میری زندگی کی تجدید تھی. تمہارا سارا پہلا پل مجھے یاد ہے. وہ تمہارا پہلا دانت ہو، پہلا قدم یا اسکول کا پہلا دن، سب ابھی بھی میری یادداشت میں جھلملاتے ہیں. اللہ تعالیٰ نے اولاد بھی کیا چیز بنائی ہے. اولاد تو انسان کو اپنا آپ ہی بھلا…
ح… زادی (افسانہ)
صبح ہی صبح سلو سے منہ ماری ہو گئی. میں لکڑی کے چولہے پر چائے چڑھا کر، شاھو کو جھگی کے پاس نالی پہ بٹھا کر فارغ کروا رہی تھی، کہ چائے ابل گئی.. بس اسی بات پر جھگڑا بڑھ گیا… میں، سلو کو چائے کا دھیان رکھنے کا بولی تھی کہ چائے ہی ہمارا…
بخت گزیدہ (افسانہ)
ایک لات نے مجھے منجی سے نیچے ہی نہیں گرایا بلکہ سوہنے خوابوں کی دنیا سے کریہہ حقیقتوں کی دنیا میں لا پھینکا. میں جلدی سے اپنی پیٹھ سہلاتا اور لنگڑاتا ہوا اپنی بوری اٹھا کر گھر سے بھاگ نکلا. روٹی تو ویسے بھی ملنی نہیں تھی، کیا فائدہ تھا خالی پیٹ…
پریتو (افسانہ)
”تو یہ تمہارا آخری فیصلہ ہے؟ پکا؟“ ”ہاں پکا!“ پریتو نے بڑی شد و مد سے سر ہلایا. ”وہ جانتا ہے تمہارے شوق کے متعلق؟“ سلطانہ نے کٹار جیسا سوال کیا ”ہاں! اسے کوئی اعتراض بھی نہیں؟“ سلطانہ بھونچکا رہ گئی. ارے بھئی اس کی محبت میں میں سب چھوڑ دوں گی نا…“…
قصہ دو شہر – 1
کھنڈر میں چراغاں کم و بیش پینتالیس برس کا ساتھ تھا۔ نصف صدی ہی کہیے۔ بیوی کے انتقال کے بعد بشارت بہت دن کھوئے کھوئے سے، گُم صُم رہے۔ جیسے انہوں نے کچھ گم نہ کیا ہو، خود گم ہو گئے ہوں۔ جوان بیٹوں نے میت لحد میں اتاری، اس وقت بھی وہ صبر و…
ایرانی پلاؤ (افسانہ)
آج رات اپنی تھی، کیونکہ جیب میں پیسے نہیں تھے! جب جیب میں تھوڑے سے پیسے ہوں، رات مجھے اپنی نہیں معلوم ہوتی.. اس وقت رات میرین ڈرائیو پر تھرکنے والی گاڑیوں کی معلوم ہوتی ہے، جگمگاتے ہوئے فلیٹوں کی معلوم ہوتی ہے، ایمبسڈر کی چھت پر ناچنے والوں کی معلوم…
ادّھا (کہانی)
سب اسے ’’ادّھا‘‘ کہہ کے بلاتے تھے۔ پورا کیا، پونا کیا، بس ادّھا۔ قد کا بونا جو تھا۔ پتا نہیں کس نے نام رکھا تھا۔ ماں باپ ہوتے تو ان سے پوچھتا۔جب سے ہوش سنبھالا تھا، یہی نام سنا تھا اور یہ بھی نہیں کہ کبھی کوئی تکلیف ہوئی ہو۔ دل دُکھا ہو۔ کچھ نہیں۔…
پنکھڑی (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
شہر کے مضافات میں ایک روز علی الصبح ایک سنسان سڑک پر ایک خاتون اوراس کا چار سالہ لڑکا جا رہے تھے.. لڑکا، جو گلاب کے مانند تھا، بہت خوش خوش تھا۔ خاتون نہایت عمدہ لباس میں ملبوس تھی۔ مسرت کی وجہ سے اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ رقصاں نظر آ رہی تھی اور اپنے…