میرے انکل جولز (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک سفید داڑھی والے بوڑھے شخص نے ہم سے خیرات مانگی ۔ میرے دوست جوزف ڈاورینچ نے اسے پانچ فرانکس دیے ۔ مجھے حیران ہوتے دیکھ کر کہنے لگا ”اس بوڑھے غریب کو دیکھ کر مجھے ایک کہانی یاد آ گئی ، جسے میں کبھی نہیں بھول سکتا.. تمہیں میں وہ کہانی سناتا ہوں..“ “میرے…
کتے (مزاح کا لافانی شہ پارہ)
علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں (جانوروں کے ڈاکٹر) سے دریافت کیا۔ خود سر کھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کا فائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجیے دودھ دیتی ہے۔ بکری کو لیجیے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی۔ یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے…
وہ سرخ موٹر کار (کہانی)
عالیہ احمد کی یہ افسانوی کہانی ”زینت ہارون راشد رائٹنگ پرائز فار وومن“ میں مقابلے کے لیے لکھی گئی تھی، اور اس نے مقابلے میں اول نمبر حاصل کیا تھا. ”زینت ہارون راشد رائٹنگ پرائز فار وومن“ کا آغاز 2019ع میں کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد ان خواتین کی حوصلہ…
محبت کا جوگ
میں کوئی ادیب نہیں ہوں، نہ میری علمی استعداد بہت زیادہ ہے اور نہ میں کسی خاص طرز انشا کا مالک ہوں۔ یہ عمر میں پہلی بار ہے کہ عوام کے سامنے اپنےحالات اور اپنی تحریر پیش کر رہا ہوں، مجھے واقعات کو ترتیب وار بیان کرنا بھی نہیں آتا اور پھر ایسے واقعات جو…
پردہ (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
چودھری پیر بخش کے دادا چونگی کے محکمے میں داروغہ تھے۔ آمدن اچھی تھی۔ انہوں نے ایک چھوٹا لیکن پکا مکان بھی بنا لیا تھا۔ لڑکوں کو تعلیم بھی دلوائی۔ دونوں، لڑکے انٹرنس پاس کرکے ریلوے کے محکمے اور ڈاک خانے میں بابو ہوگئے۔ چودھری صاحب کی زندگی میں ہی دونوں کی…
خوش آدمی (برطانوی انگریزی ادب سے منتخب افسانہ)
دوسروں کی زندگیوں میں مداخلت کرنا کتنا خطرناک کام ہے۔ میں نے کئی سیاست دانوں، فلاحی کارکنوں اور اسی قسم کے دوسرے لوگوں کی خود اعتمادی کو حیرانگی کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ یہ لوگ اپنے بھرپور اعتماد کے باعث دوسرے انسانوں کو اپنی عادات و اطوار، نظریات اور طرزِ…
باران و اشک (فارسی ادب سے منتخب افسانہ)
نوٹ: یہ فارسی زبان کے معروف شاعر اور ادیب رضا بابا مقدّم کے افسانے کا اردو ترجمہ ہے. مُقدّم کا اصل نام رضا بابا مقدم ہے. وہ 1875ع میں ایران کے شہر تہران میں پیدا ہوئے۔ گریجویشن اور قانون کی تعلیم کے حصول کے بعد فوج میں ملازمت حاصل کی اور اعلٰی عہدے پر…
بھوک کا گناہ (فرانسیسی ادب سے منتخب ایک شاہکار افسانہ)
جیکس رینڈل کام کی تلاش میں ایک مہینے سے زیادہ اِدھر اُدھر بھٹکتا رہا. جب اسے صوبے لاماشے میں واقع اپنے گاؤں ویلی ایوری میں کہیں کوئی کام نہ مل سکا، تو وہ روزگار کے لیے اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگیا اس کی کوئی دکان نہیں تھی، وہ پھیری لگانے والا ایک بڑھئی…