ہندوستان کے معروف ادیب رسکن بونڈ کی انگریزی کہانی
ٹرین کے اس کمپارٹمنٹ میں میرے سوا کوئی مسافر نہیں تھا۔ پچھلے ڈیڑھ گھنٹے سے میں نے اتنے بڑے کمپارٹمنٹ میں اکیلے ہی سفر کیا تھا۔ مجھے امید تھی کہ چند منٹ بعد جب یہ ٹرین ایک اور چھوٹے سے اسٹیشن پر رکے گی، تو وہاں سے کچھ مسافر اس کمپارٹمنٹ میں ضرور سوار ہوں…
وہ سرخ موٹر کار (کہانی)
عالیہ احمد کی یہ افسانوی کہانی ”زینت ہارون راشد رائٹنگ پرائز فار وومن“ میں مقابلے کے لیے لکھی گئی تھی، اور اس نے مقابلے میں اول نمبر حاصل کیا تھا. ”زینت ہارون راشد رائٹنگ پرائز فار وومن“ کا آغاز 2019ع میں کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد ان خواتین کی حوصلہ…
محبت کا جوگ
میں کوئی ادیب نہیں ہوں، نہ میری علمی استعداد بہت زیادہ ہے اور نہ میں کسی خاص طرز انشا کا مالک ہوں۔ یہ عمر میں پہلی بار ہے کہ عوام کے سامنے اپنےحالات اور اپنی تحریر پیش کر رہا ہوں، مجھے واقعات کو ترتیب وار بیان کرنا بھی نہیں آتا اور پھر ایسے واقعات جو…
آپا (افسانہ)
جب کبھی بیٹھے بٹھائے، مجھے آپا یاد آتی ہے تو میری آنکھوں کے آگے چھوٹا سا بلوری دیا آ جاتا ہے، جو نیم لو سے جل رہا ہو۔ مجھے یاد ہے کہ ایک رات ہم سب چپ چاپ باورچی خانے میں بیٹھے تھے۔ میں، آپا اور امی جان، کہ چھوٹا بدو بھاگتا ہوا آیا۔ ان…
کالو بھنگی
میں نے اس سے پہلے ہزار بار کالو بھنگی کے بارے میں لکھنا چاہا ہے لیکن میرا قلم ہر بار یہ سوچ کر رک گیا ہے کہ کالو بھنگی کے متعلق لکھا ہی کیا جا سکتا ہے۔ مختلف زایوں سے میں نے اس کی زندگی کو دیکھنے، پرکھنے، سمجھنے کی کوشش کی ہے، لیکن کہیں…
‘نوٹ بک’، ایک سچی داستانِ محبت
محبت کسی بھی حیثیت میں ہو، وہ اپنا ایک مستحکم وجود رکھتی ہے کہ جس کی بنیادیں خلوص پر ہی استوار ہوسکتی ہیں ورنہ محبت محبت نہیں رہتی بلکہ مفاد بن کر مادہ پرستی اور خود غرضی کو فروغ دینے کا سبب بن جاتی ہے۔ یہ محبت ہی ہے جو محبوب کے حصول سے کہیں…