سیٹو اور سنی
کبھی کبھی کوئی یاد بجلی کی طرح کوندتی ہے۔ ایسے ہی آج بیٹھے بٹھائے "سیٹو” یاد آگئی ۔ جاپانیوں کی اصلی عمر جاننا بھی کارِ دشوار ہے کہ یہ نہایت عمر چور ہوتے ہیں۔ ایسی ہی فنکار سیٹو بھی تھی۔ درمیانی قد و قامت، چھریری، چمپئی رنگت۔ بھونرے جیسی کالی…
شادھینتی
آدمیوں سے بھرے میدان میں ایسا گمبھیر سکوت کہ سوئی بھی گرے تو دھماکہ۔ وسط میدان میں لکڑی کی ایک سبز پوش میز اور اس پر قرینے سے دھرے قلم دان۔ اس میز کے ساتھ ہی استادہ دو سادہ سی لکڑی کی کرسیاں اور سامنے سفید کھمبے پر شان سے لہراتا ہوا پرچم۔ میدان میں…
’آدمی اتنا مہنگا تھوڑی ہوتا ہے‘
بے چہرگی کا دُکھ وہ مئی کے مہینے کی ایک گرم دوپہر تھی۔ وہ نوجوان دریا میں نہا رہا تھا اور کوئی بھی اس کی جانب متوجہ نہیں تھا۔ تبھی اس کے پاؤں کسی نرم سی شے سے ٹکرائے۔ اس نے جُھک کر ہاتھ کی مدد سے زیرِ آب اس جگہ کو ٹٹولا۔ ہاتھوں کی…
گھگو گھوڑا (افسانہ)
رحیم نے جب گھر میں قدم رکھا تو اس کی بےپناہ حیرت بجا تھی کہ صورت حال اس کی توقع کے عین برعکس۔ میز پر بھاپ اڑاتے اشتہا انگیز کھانے، صاف ستھرا ، قرینہ سے سجا بنا نکھرا گھر اور نک سک سے درست میں۔ کوئی تبصرہ کیے بغیر وہ سیدھے بیڈ روم میں چلا…
اینڈریو بینٹلی کی واپسی
پُراسرار اور عجیب واقعات کا یہ سلسلہ جس انداز میں شروع ہوا، وہ بجائے خود ایک معما ہے۔ سب سے پہلے میرے بارے میں چند باتیں سن لیجیے کہ اس ڈرامائی اور آسیب زدہ کہانی کا تعلق مجھ ہی سے ہے۔ میں ایلیس، تیس سال کا ایک صحت مند اور مضبوط اعصاب رکھنے والا آدمی…
بُڈھا (افسانہ)
بابا عمرو نے محنت مزدوری کرکے جوانی گزاری، ادھیڑ عمر میں شادی کی، چار مہنیوں کے بعد بیوی دق میں مبتلا ہوگئی اور جب مری تو بابا عمرو کو خدا کا شکر ادا کرتے سنا گیا۔کہتے ہیں بیوی کو دفنا کر جب وہ گاؤں میں آیا تو سیدھا مسجد میں جا گھسا اور شکرانے کے…
ح… زادی (افسانہ)
صبح ہی صبح سلو سے منہ ماری ہو گئی. میں لکڑی کے چولہے پر چائے چڑھا کر، شاھو کو جھگی کے پاس نالی پہ بٹھا کر فارغ کروا رہی تھی، کہ چائے ابل گئی.. بس اسی بات پر جھگڑا بڑھ گیا… میں، سلو کو چائے کا دھیان رکھنے کا بولی تھی کہ چائے ہی ہمارا…
بخت گزیدہ (افسانہ)
ایک لات نے مجھے منجی سے نیچے ہی نہیں گرایا بلکہ سوہنے خوابوں کی دنیا سے کریہہ حقیقتوں کی دنیا میں لا پھینکا. میں جلدی سے اپنی پیٹھ سہلاتا اور لنگڑاتا ہوا اپنی بوری اٹھا کر گھر سے بھاگ نکلا. روٹی تو ویسے بھی ملنی نہیں تھی، کیا فائدہ تھا خالی پیٹ…