سمجھوتہ (جاپانی ادب سے انتخاب)
”اگر تم سچ مچ اندھے ہو گئے تو میں یہ دکھ برداشت کرسکوں گی؟ تمہیں ٹھوکریں کھانے اور اندھیروں میں بھٹکتے ہوئے مجھ سے تو نہ دیکھا جائے گا۔۔ خدا کرے ایسا نہ ہو، ورنہ ہمارا تمام مستقبل تباہ ہوجائے گا“ اس کی بیوی اُٹھتے بیٹھتے کبھی مدہم کبھی اونچے سروں میں…
کانٹوں میں الجھی چنری
مجھے وہ دن اچھی طرح یاد تھا، جب عالیہ پیدا ہوئی تھی۔ اس کی دادی ہمارے گھر بتانے آئی تو دادی اماں نے اسے جوڑا کپڑوں کا اور پچاس روپے دیے تھے۔ وہ کچھ دیر بیٹھی اور چلی گئی۔ یہ واقعہ میرے لئے قطعی اہم نہ ہوتا، اگر میں عالیہ کے باپ الطاف کی شادی…
’کیا آپ کا بچہ اردو کموڈ استعمال کر لیتا ہے؟
اردو زبان، اردو شاعری، اردو ادب، اردو ڈائجسٹ، اردو اسپیکنگ، اردو کانفرنس، اردو میڈیم اور اب اردو کموڈ۔۔ پہلے تو ہم ہنسے، اتنا ہنسے کہ پیٹ پکڑ کر دوہرے ہو گئے۔ جب کچھ حواس قابو میں آئے تو جی چاہا روئیں، وہ بھی دھاڑیں مار مار کر آہ، وقت تو اور پیچھے چلا…
ٹکڑوں میں بٹی کہانی (افسانہ)
پہلا ٹکڑا: گاؤں کا منظر ہے۔ ایک کچی سڑک، جس پر دور سے ایک ٹریکٹر دھول اڑاتا چلا آرہا ہے۔ رستے کے اطراف گندم کے کھیت ہیں، جن میں گندم کے خوشے کٹائی کے بعد گٹھوں کی صورت میں جمع ہوئے پڑے ہیں۔ ایک طرف کے کھیت میں تھریشر لگی ہوئی ہے، جس میں سے…
لکژری کروز (افسانہ)
کھڑکی کے دونوں جانب کی زندگی میں زمین آسمان کا فرق تھا۔ کھڑکی کے باہر بحری جہاز کے عملے کا ایک فرد کرین جیسی مشینری پر چڑھ کر کھڑکیاں دھونے میں مصروف تھا۔ گزشتہ رات کے سمندری طوفان سے کھڑکیاں گدلی ہو گئی تھیں۔ اس سے پہلے کہ خصوصی لگژری کلاس کے مسافر…
پشت پر سوار بیٹا (افسانہ)
شام کے وقت گرنے والی بجلی کے جھٹکے کا اثر اب تک برقرار تھاـ اس تیز جھٹکے سے اس کے وجود کی بنیاد ہی لرز گئی تھی۔ اس کمزور بنیاد کے سہارے وہ کتنی دیر تک استقامت کے ساتھ زمین پر ایستادہ رہ سکتا ہے؟ حسب معمول ٹرین کی چیکنگ کے بعد وہ پلیٹ فارم…
تندور میں پکا چاند (افسانہ)
جب بیٹھے بیٹھے بہت دیر ہوگئی تو ایک ادھیڑ عمر کا شخص زمین پر ہاتھ رکھ کراٹھ کھڑا ہوا۔ ”چلا جائے اب۔“ اس نے دونوں ہتھیلیوں سے دھول جھاڑتے ہوئے کہا۔ دو لوگ جو ابھی تک بیٹھے ہوئے سستا رہے تھے، انہوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور سر پر انگوچھا ڈالے، اپنا…
جناب کونیکا اور اس کا جانشین (افسانہ)
ٹرین اوریولا کے باغات کی ہموار زمین سے گزر رہی تھی۔ ٹرین سے باہر کے مناظر یکے بعد دیگرے تبدیل ہو رہے تھے۔ لمبے، گھنے، گہرے پٹ سن کے پودوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے شاندار مالٹوں کے درخت ان کی جگہ لے چکے تھے۔۔ اور اب سرسبز ٹیلوں کے درمیان چھوٹے چھوٹے رستے…