پے اسکیل (افسانہ)
سچی بات تو یہ ہے کہ میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ عادل حیات ایسی پُرزور مخالفت پر کمربستہ ہو جائے گا۔ بچپن کا دوست عادل۔۔۔۔۔۔۔ جب سے ہوش سنبھالا اور اسکول کے ابتدائی درجے میں داخلہ ہوا، وہ میرا ہم جماعت رہا۔ تعلیم سے فراغت کے بعد ملازمت کے سلسلے میں…
گردشِ ایام (افسانہ)
اُس نے مال روڈ پر زارا کے آؤٹ لیٹ پر کال کی اور برانچ مینجر کو بتایا کہ کل انوائس نمبر چھیاسٹھ بارہ کے ذریعے اُس نے جو خریداری کی ہے، اس میں پرائس کوڈ مشین سے ایک ٹراؤزر کی قیمت مس ہو گئی ہے، یہ سولہ ہزار کا ہے، مجھے بتائیے کہ اس کی…
پرانی بستی کی نئی کہانی
دو فٹ، چار فٹ، پانچ، سات۔۔ نو۔۔۔ بارہ۔۔۔۔پندرہ ۔۔۔۔ بیس۔۔۔۔ جب آدھی بستی تہہ آپ ہو گئی تو زندہ بچ جانے والوں نے دیکھا کہ وہ اس لمبی اور اونچی سڑک پر ہیں، جو پوری بستی کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے اور جو بستی کے دونوں ہی حصے کے لوگوں کو اپنی جان…
طرزِ حیات (افسانہ)
جوانی میں، کاشتکاری اور مویشی بانی سے پہلے میں ایک بینک میں ملازم تھا اور یہ سب کچھ اس طرح ہوا: اس وقت میں چوبیس سال کا تھا اور میرا کوئی بھی قریبی رشتہ دار نہیں تھا۔ میں کیننگ اور آروز کے درمیان، سانتا فے ایوینیو پر اسی چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں رہتا تھا۔…
عورت کی خاطر
شادی کے بعد ہنی مون منانے کے لیے میری بیوی نے ’نرن برگ‘ کے علاقے کا انتخاب کیا تاکہ شہروں کی ہماہمی سے ہٹ کر جنگلی علاقے کے خاموش لمحات میں پناہ لی جائے لیکن بدقسمتی سے راستے میں ایک ایسا دوست مل گیا، جو ہمارے ساتھ زبردستی چمٹ گیا اور ہم ماہِ عُسل سے…
اسپائڈر مین (افسانہ)
ایک بار پھر وہ شہر میں کامیابی کے نئے جھنڈے گاڑ رہا ہے، زندگی کے قد سے بھی بڑا پراسرار، سرخ و نیلگوں نقاب میں اپنے جالے تانتے ہوئے جالوں کے الجھاوں میں اس طرح سے گزرتے ہوئے جیسے اس شہر کا آسمان بھی بس ایک دیوار ہو جس پر وہ سیدھا چلتا چلا آئے۔…
مِسنگ مین (افسانہ)
ہمارے اپنے مکان کی دیواروں پر میری پسند کا رنگ ابھی چڑھنا شروع ہی ہوا تھا کہ اسے دیکھ کر میرے بچّوں کی ناک بھوں سکڑ گئی بیٹا بولا ’’پاپا! یہ کیسا رنگ کرا رہے ہیں؟ پلیز اسے روک دیجیے‘‘ ’’ہاں پاپا! یہ بالکل اچھا نہیں لگ رہا ہے۔ مو یا کوئی اور نیا کلر…
رونے کی آواز (افسانہ)
فلاور انڈر ٹری اِز فری سامنے والی کرسی پر بیٹھا ابھی ابھی وہ گا رہا تھا۔ مگر اب کرسی کی سیٹ پر اس کے جسم کے دباؤ کا نشان ہی باقی ہے۔ کتنا اچھا گاتا ہے وہ۔۔۔ مجھے مغربی موسیقی اور شاعری سے کچھ ایسی دلچسپی تو نہیں ہے، مگر وہ کم بخت گاتا ہی…