کورونا ویکسین نہ لگوانے والا جیل جانے کے لیے تیار رہے، فلپائنی صدر
منیلا : فلپائن کے صدر روڈریگو دوتیرتے نے کہا ہے کہ جو فلپائنی ویکسین نہیں لگوائے گا، وہ جیل جانے کے لیے تیار رہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلپائن میں کورونا وبا کی بگڑتی ہوئی صورت حال اور عوام کی جانب سے…
کورونا ویکسین اپنی ذمہ داری پر لگواؤ، حلف نامے لیے جانے لگے
لاہور کے ایکسپو ویکسینیشن سنٹر میں بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں سے ویکسین لگوانے کے لیے حلف نامے پر دستخط کی شرط لگا دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق ویکسین سنٹر کے عملے نے مبینہ طور پر ہر شخص سے انگریزی میں حلف نامہ لینا شروع کر دیا ہے، جس کے مطابق اگر کسی…
گندا ہے پر دھندہ ہے، سندھ میں کورونا ویکسین فراہم کرنے پر اربوں کمانے کی تیاری
سابق وزیر خارجہ عبدﷲ حسین ہارون نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کورونا ویکسین ایک حد تک مفت فراہم کرے گا، بعد میں پاکستان کو یہ ویکسین خرید کرنی ہوگی انہوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا ویکسین کے 14 سینٹر کھولنا عوام سے مذاق ہے، کورونا ویکسین فراہم کرنے پر اربوں…