’کوہلی کو گرفتار کرو‘ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انڈیا میں کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟
"اریسٹ کوہلی” ہیش ٹیگ کے تحت گذشتہ کچھ گھنٹوں میں ہزاروں ٹویٹس کی جا چکی ہیں۔ انڈین کرکٹ ماہرین کے مطابق یہ ہیش ٹیگ ظاہر کرتا ہے کہ ایک ہی ملک میں کرکٹ کے مداح کتنے اور کس حد تک منقسم ہو سکتے ہیں۔ ٹرینڈز کو دیکھ کر جب مزید جاننے کی کوشش کی تو…
کوہلی اور بھارتی بورڈ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی نے کہا کہ مجھے ویرات کوہلی کا انداز اور رویہ بہت پسند ہے لیکن وہ ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں. واضح رہے کہ ون ڈے ٹیم کی قیادت سے بتائے بغیر ہٹانے پر کوہلی اور بھارتی بورڈ کے درمیان اختلافات…
کپتانی سے ہٹائے جانے سے صرف ڈیڑھ گھنٹے پہلے بتایا گیا: کوہلی اور شرما کے اختلافات
نئی دہلی – بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کا مسئلہ اتنا ہی پرانا ہے جتنی بھارتی کرکٹ۔ ہر دور میں کپتان بنائے جانے اور ہٹائے جانے کا عمل پسند نا پسند سے مشروط رہا ہے اب وراٹ کوہلی بھی اس تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں۔ کبھی وہ بھارت کے ہر فارمیٹ کے کپتان اور…
لیک ہونے والی وہ خبر جو بھارتی ٹیم کے زوال کی وجہ بنی!
کراچی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل تمام بڑے تجزیہ کاروں اور کرکٹرز کی ہاٹ فیورٹ ٹیم، بھارت، حیران کن طور پر گروپ اسٹیج میں ہی مقابلے سے باہر ہو گئی بھارت کی مایوس کن کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو ورلڈ کپ سے پہلے اور میگا ایونٹ کے درمیان کئی…
شکست پر بھارتی حواس کھو بیٹھے، ویرات کوہلی کی کم سن بیٹی کو ’ریپ‘ کی دھمکیاں
نئی دہلی : ہندوتوا کے پرچارک بھارتی انتہا پسند شکست کے بعد اپنے حواس کھو کر پاگل پن کی پستیوں میں اس حد تک گر چکے ہیں، کہ انہوں نے ویرات کوہلی کی دس ماہ کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے ڈالیں آئی سی سی ٹی20 مینز ورلڈ کپ میں پاکستان سے شکست کے…
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 23 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
لندن : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 23 ہزار رنز کا ریکارڈ توڑ دیا انگلینڈ سے اوول ٹیسٹ کے پہلے روز ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 23 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا، انھوں نے 490 اننگز میں یہ اعزاز حاصل کیا، سابق…
ویرات کوہلی کی طرف سے رونالڈو کی طرح پریس کانفرنس میں کوکا کولا کی بوتلیں نہ ہٹانے پر مداح برہم
نئی دلی : انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی طرف سے پریس کانفرنس کے دوران کوکا کولا کی بوتلیں نہ ہٹانے پر کرکٹر کے مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے یاد رہے کچھ روز قبل معروف پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے…