Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ویرات کوہلی کی طرف سے رونالڈو کی طرح پریس کانفرنس میں کوکا کولا کی بوتلیں نہ ہٹانے پر مداح برہم

By Akhtar Rasool
جون 20, 2021 2 Min Read
0

نئی دلی : انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی طرف سے  پریس کانفرنس کے دوران کوکا کولا کی بوتلیں نہ ہٹانے پر کرکٹر کے مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے

یاد رہے کچھ روز قبل معروف پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی کوکا کولا کی بوتلوں کو ہٹا کر ان کی جگہ پانی کی بوتل رکھ دی تھی۔ رونالڈو کے چند سیکنڈ کے اس عمل سے کوکا کولا  کمپنی کو حصص کی قیمتوں میں کمی سے چار ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا تھا

کرکٹر ویرات کوہلی خود کو کرسٹیانو رونالڈو کا بڑا فین سمجھتے ہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021 کے فائنل میں پریس کانفرنس کے دوران ویرات کوہلی کے سامنے کوکا کولا کی بوتلیں رکھی گئیں، ان کے مداح توقع کر رہے تھے کہ ویرات کوہلی بھی رونالڈو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بوتلیں ہٹا دیں گے، تاہم کرکٹر نے ایسا نہیں کیا

پریس کانفرنس کے بعد مداحوں نے ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور ان پر خوب تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے انہیں پیسوں کا پجاری قرار دیا. سوشل میڈیا صارفین نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہ ویرات، رونالڈو کے جعلی مداح ہیں

دوسری طرف بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر اپنی 2007ع میں ریلیز ہونے والی مقبول ترین فلم ’جب وی میٹ‘ کے سین کی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ ہاتھ میں پانی کی بوتل پکڑ کر کہہ رہی ہیں ’کولا، سوڈا سب اپنی جگہ پر ہیں، پر پانی کا کام پانی ہی کرتا ہے‘

کرینہ نے یہی لائن اپنی انسٹا اسٹوری میں بھی لکھی اور لوگوں کو پانی کی افادیت اور اہمیت سے آگاہ کیا.

Tags:

coca colaCR7CricketVirat Kohli
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انڈر ٹیکر نے اکشے کمار کو مقابلے کے لیے چیلنج کردیا

Next

لاڑکانہ ایکسپریس شاہنواز ڈاہانی وکٹیں اڑانے میں سر فہرست

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme