شدید گرمی میں کچھ دوائیں کس طرح خطرناک ثابت ہوتی ہیں؟
شدید گرمی لو لگ جانے یا کئی دیگر متعلقہ حالتوں کا شکار بنانے کی صورت میں تو ہمارے لیے خطرہ ہے ہی، لیکن پریشان کن بات یہ ہے کہ یہ بہت سی عام دوائیوں کے ضمنی اثرات کو بھی بڑھا دیتی ہے، جس کی وجہ سے ہماری صحت کے لئے ایک مختلف طریقے سے خطرہ…
انڈیا: مینڈک کی جلد پر کھمبی اگ آئی۔۔ ایک حیران کن دریافت!
سائنسدانوں نے انڈیا کے مغربی گھاٹ کے سرسبز پہاڑوں کے دامن میں ایک ایسا حیران کن مینڈک دریافت کیا ہے، جس کی ٹانگ سے ایک چھوٹی کھمبی پھوٹ رہی ہے۔ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ سے منسلک محققین کا کہنا ہے کہ اس دریافت میں پہلی بار کھمبی کو کسی زندہ جانوروں کے ٹشوز پر…
نگران وزیر اعظم کی خواب گاہ سے براہ راست
نوٹ: گزشتہ روز معروف صحافی محمد حنیف نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچوں کے لانگ مارچ پر کریک ڈاؤن اور تشدد کے خلاف بطور احتجاج ’ستارہِ امیتاز‘ واپس کردیا۔ اس حوالے سے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے ستارہ امیتاز واپس کرنے کا اعلان کرتے…
کراچی کی ڈانس پارٹیوں میں منشیات کا استعمال، گھناؤنے نیٹ ورک کا انکشاف
27 ستمبر کو سچل تھانے کے علاقے اسکیم 33 سعدی ٹاؤن سادات امروہہ سوسائٹی کے قریب الاظہر گارڈن کے عقب میں ویران علاقے سے خاتون کی کمبل میں لپٹی ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی تھی۔ جس کے بارے میں پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ خاتون کو کسی اور مقام پر قتل کرکے لاش یہاں…
انٹرپول: لاطینی امریکہ میں تاریخ کی بڑی پکڑ، مالیت اربوں ڈالر!!
انٹرپول کے مطابق اس نے وسطی اور جنوبی امریکہ میں اپنی اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں چودہ ہزار سے زائد افراد کو گرفتار جبکہ اربوں ڈالر مالیت کے ہزاروں غیر قانونی ہتھیار اور منشیات ضبط کر لیے گئے ہیں انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن نے یہ…