چھ نوجوان بمقابلہ بتیس ممالک۔۔ گلوبل وارمنگ کے خلاف انوکھی جنگ!
پرتگال کے چھ نوجوان، بتیس ملکوں کے خلاف گلوبل وارمنگ روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہ کرنے پر حقوقِ انسانی کی یورپی عدالت ’ای سی ایچ آر‘ میں مقدمہ دائر کر رہے ہیں۔ یہ عدالتوں کے توسط سے موسمیاتی انصاف حاصل کرنے کی تازہ ترین اور منفرد کوشش ہے یہ اقدام…
جنگی قیدی
تاریخ میں جنگیں ہوتی رہی ہیں، جن کے نتیجے میں فتح یاب قومیں اپنے شکست خوردہ مخالفوں کے ساتھ دو طرح کا سلوک کرتے تھے۔ یا تو تمام ہتھیار بند فوجیوں کو قتل کر دیتے تھے یا ان کو غلام بنا کر منڈیوں میں فروخت کر دیتے تھے۔ مصر کے فرعونوں کا یہ دستور تھا…
افغان جنگ سے لوٹنے والے امریکی فوجی کس کرب سے گزر رہے ہیں؟
طالبان سنائپر کی جانب سے داغی گئی گولی میری کھوپڑی سے محض کچھ انچ کے فاصلے سے گزر گئی اور چند سیکنڈوں کے لیے میری دنیا تاریکی میں ڈوب گئی اور سب کچھ خاموش ہو گیا۔ موت کا اتنے قریب سے مشاہدہ کرنے کے 15 سال بعد میں ان ہزاروں امریکی میرینز میں سے ایک…
جب ایک قتل کی وجہ سے عالمی جنگ چھڑ گئی۔۔۔
یہ 28 جون 1914ع کی بات ہے۔ آسٹریا کے ولی عہد آرچ ڈیوک فرانز فریڈیننڈ اپنی بیگم کے ساتھ بوسینیا ہرزیگوینا میں شاہی فوج کا معائنہ کر رہے تھے یہ وہ زمانہ ہے، جب سربیا آزاد ریاست بن چکی تھی اور آسٹریا کے کنٹرول میں موجود سرب علاقوں کے قوم پرست سربیا میں…
گِرتے فائٹر جیٹ سے ’خون آلود سیلفی‘، پائلٹ کے لیے ’ہیرو آف یوکرین‘ کا خطاب
گرتے ہوئے فائٹر جیٹ سے نکل کر اپنے ’خون آلود‘ چہرے کی سیلفی بنانے والے یوکرین کے پائلٹ کو صدر زیلنکسی نے ’ہیرو آف یوکرین‘ کا خطاب دیا ہے ویڈائم ووروشائلوف نامی پائلٹ کو خصوصی انعام سے بھی نوازا گیا ہے شائلوف کا تعلق کریمنچوک کے علاقے سے ہے۔ انہوں نے…
فوسل ایندھن سے کاربن کے اخراج میں زبردست اضافے کا امکان
ایک ایسے وقت جب یوکرین کی جنگ جاری ہے، کورونا وبا کے بعد معیشت کی بحالی کی کوششوں کے دوران کوئلے کے استعمال میں اضافہ کاربن کے اخراج کی سب سے اہم وجہ ثابت ہو رہا ہے ماحولیاتی سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ فوسل فیول سے نکلنے والے نقصان دہ کاربن ڈائی…
کریمیا کے پُل کی تباہی سے روس کو جنگ میں کتنا نقصان ہو سکتا ہے؟
روسی غوطہ خور کریمیا کو روس سے ملانے والے اہم پُل پر زوردار دھماکے سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیں گے۔ دوسری جانب پُل کو جزوی طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے روسی نیوز ایجنسیوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اتوار کو…
غزہ: وہ سرزمین، جہاں زندوں اور مُردوں دونوں کے لیے زمین تنگ پڑ رہی ہے۔۔
غزہ کی باسی کامیلیہ کوہیل قبرستان میں ایک ایسے مکان میں رہتی ہیں، جس کی بنیادوں کے نیچے دو نامعلوم قبریں موجود ہیں روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق کوہیل کا کہتی ظیں ”ہم قبروں کے اوپر رہتے ہیں۔ ان پر اپنے کپڑے پھیلاتے ہیں۔ ہمارے بچے آگے پیچھے آتے جاتے ان…