”یوکرین سے کیا کیا چوری کر کے بیچا؟“ روسی وزیر خارجہ سے سوال
ترکی کے دورے پر آئے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگے لاوروف سے ایک یوکرینی صحافی مسلم عمروف نے سوال کیا کہ اب تک روس اناج کے علاوہ یوکرین سے کیا کچھ چوری کر کے بیچ چکا ہے؟ ترکی کی وزارت خارجہ سے جاری کردہ پریس کانفرنس کی ایک وڈیو میں سرگے لاوروف کے ساتھ…
محمد علی نے جب ویتنام کی جنگ میں جانے سے انکار کر دیا۔۔
محمد علی (17 جنوری 1942ء تا 3 جون 2016) دنیا کے عظیم ترین باکسر تھے۔ انہوں نے جب بھی رنگ میں قدم رکھا تو حریف کو چاروں شانے چت کرنے کے بعد ہی باہر نکلے محمد علی کے دل میں بچپن سے ہی کچھ کرنے کی امنگ تھی، کچھ نیا کرنے کی۔ وہ سر اٹھا…
فرائیڈین سلپ: ’عراق‘ پر حملہ ناقابل جواز تھا: سابق امریکی صدر کی زبان پھسل کر سچ بول گئی
اس وقت سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ گفتگو کا موضوع بنی ہوئی ہے، جس میں سابق امریکی صدر جارج بش عراق پر حملے کو ’ناقابل جواز‘ اور ’ظالمانہ‘ قرار دیتے ہیں لیکن فوراً ہی کہتے ہیں کہ ’میرا مطلب یوکرین تھا‘ یہ کلپ امریکی خبر رساں ادارے ’ڈیلس نیوز‘ کے رپورٹر…
روس یوکرین جھگڑا اور میر تقی میر
جنگ تو روس اور یوکرین کے درمیان جاری ہے مگر ہزاروں میل پرے گنی بساؤ کی حکومت محاذِ جنگ سے آنے والی خبروں پر کیوں ہاتھ مل رہی ہے؟ توپیں تو مشرقی یوکرین کے علاقے لوہانسک میں گرج رہی ہیں مگر کراچی میں آٹے کی دکان پر پانچ کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہی…
روس کا یوکرین کے اہم فوجی اڈے پر میزائل حملہ، 35 ہلاکتیں، ایک اور حملے میں امریکی صحافی بھی ہلاک
لوائیو – یوکرینی حکام نے کہا ہے کہ روسی افواج کے پولینڈ کی سرحد کے قریب ایک اہم عسکری تنصیب پر میزائل حملہ سے 35 افراد ہلاک، جبکہ 134 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ یوکرین کے دارالحکومت کے نزدیک روسی افواج کی فائرنگ میں نیویارک ٹائمز کا ایک صحافی ہلاک ہوگیا…
جنگ کی تباہ کاریوں میں سفارتی عیاریاں
یوکرین پر روسی حملے میں شدت کے ساتھ امریکہ، فرانس، اسرائیل اور ترکی نے تنازعے کے سفارتی حل کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں روسی قیادت اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر چکی ہے کہ ’کیئف اگر کسی بھی لمحے ماسکو کے مطالبات تسلیم کر لے تو یوکرین…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 12 فیصد کمی
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد ماسکو پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی وجہ سے سپلائی کے خدشات کسی حد تک ممکنہ طور پر کم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اوپیک کے ساتھی ممبران سے پیداوار کو بڑھانے کے متوقع مطالبے کی اطلاعات کے بعد تیل کی قیمت میں…
تین ہزار امریکی شہریوں کا یوکرین جا کر لڑنے کا فیصلہ، ’واضح مؤقف‘ کے لیے بھارت پر دباؤ
کئیف – امریکی خبر رساں ادارے وائس آف امریکہ کے مطابق تین ہزار امریکی شہریوں نے بطور رضاکار یوکرین جا کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب ادائیگی کی کمپنیوں ماسٹر کارڈ اور ویزا نے روس میں آپریشن معطل کر دیے ہیں اور یوکرین کے معاملے پر واضح موقف…