جنگی جرائم کے شکار بچے، جنہیں بھلا دیا گیا!
اس وقت دنیا بھر میں 452 ملین سے زائد بچے جنگ زدہ ممالک و خطوں ميں رہتے ہيں۔ ان کے زخموں اور اموات کی بہت کم تحقیقات کی جاتی ہیں اور ان کے خلاف جرائم کی سزا شاذ و نادر ہی دی جاتی ہے یہ المناک کہانی یوکرینی شہر ونیتسیا کی رہائشی بدقسمت لیزا کی…
سب دیکھیں پر نظر نہ آئیں نامعلوم افراد
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک صحافی مدثر نارو سمیت چھ جبری لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ نو ستمبر کو ہونے والی سماعت پر یا تو مذکورہ لاپتہ افراد کو پیش کیا جائے یا پھر وزیرِ اعظم شہباز شریف ذاتی طور پر حاضر…
روس کا یوکرین پر صدر پیوٹن کے قریبی ساتھی کی بیٹی کے قتل کا الزام
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق روسی تفتیش کاروں نے بتایا کہ ڈاریا ڈوگینا اُس وقت ہلاک ہوئی تھیں جب ٹویوٹا لینڈ کروزر میں اچانک دھماکا ہوا جسے وہ خود چلا رہی تھیں، ان کے والد الیگزینڈر ڈوگین صدر پیوٹن کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں…
پاکستان اور بھارت میں محدود ایٹمی جنگ بھی ہوئی تو دو ارب اموات ہوں گی: تحقیق
ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان محدود پیمانے پر ہونے والی جنگ کے نتائج بھی تباہ کن ہوں گے اور اس سے دنیا بھر میں دو ارب لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں اور عالمی سطح پر خوراک کی ترسیل کے نظام میں رکاوٹ بھی پیدا ہو جائے گی…
سابق امریکی جنرل نے تازہ انٹرویو میں ’افغانستان سے انخلا‘ پر کیا کہا؟
جنرل فرینک میک کینزی، جو یکم اپریل کو امریکی فوج سے ریٹائر ہوئے ہیں، اس وقت طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے جا رہے تھے، جب انہیں اطلاع ملی کہ کابل پر قبضہ ہو چکا ہے یہ 15 اگست 2021 تھا اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے اس وقت کے کمانڈر نے کئی ہفتوں تک بے…
گندم کی جنگ: دنیا میں شدید بھوک کا خدشہ بڑھنے لگا
انسان کی بنیادی ضروریات میں شامل گیہوں ہر شخص کے روزمرہ کے کھانے کا حصہ ہے۔ ماہر اقتصادیات اور ’فیڈنگ ہیومینٹی‘ نامی کتاب کے مصنف برونو پارمینٹیئر کہتے ہیں ”گیہوں ہر کوئی کھاتا ہے لیکن ہرشخص اسے اگانے کی صلاحیت نہیں رکھتا‘‘ دنیا کے کوئی ایک درجن ملک ہی…
جنگ نے روسیوں اور یوکرینیوں کو توہمات کا شکار بنا دیا
یوکرین جنگ کے بعد صورتحال غیریقینی ہے، جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ زیادہ تر روسی توہمات کا شکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے نجومیوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس میں نجومی اور ماہرین نفسیات ویسے…
روس، یوکرین جنگ: پاکستان کی غیر جانبدارانہ پوزیشن ہے: وزیر خارجہ
ایران کے سرکاری دورے سے قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یہ بات واضح کردی کہ سابق وزیر اعظم اور ان کی حکومت کو روس کے دورے کی وجہ سے نہیں ہٹایا گیا، موجودہ مخوط حکومت بھی روس یوکرین جنگ کے معاملے پر پی ٹی آئی حکومت کی ’ غیر جانبدار‘ خارجہ پالیسی پر…