روس اور یوکرین کی جنگ مذہب سے کیسے جڑی ہے؟
کئیف – روسی فوج چوبیس فروری کو یوکرین میں داخل ہونے کے بعد سے شدید جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ یوکرین اور روس کی سیاسی تاریخ گرہوں اور الجھاؤ کا شکار رہی ہے ایک طرف جہاں روسی اور یوکرینی تاریخ میں سیاسی پیچیدگیاں پائی جاتی ہیں، وہیں…
روس کو یوکرین کے ہاتھوں شکست ہوسکتی ہے: امریکی وزیر خارجہ
برسلز: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ میں روس کو شکست ہوسکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق 6 روزہ یورپ کے دورے کے دوران انٹونی بلنکن نے کہا کہ جنگ کا رُخ صدر ولادمیر پیوٹن کی منصوبہ بندی کے لحاظ…
”کچھ بھی ہو سکتا ہے“ یوکرین روس جنگ کے پانچ ممکنہ منظر نامے
کراچی – جنگ کے مہیب سائے اور دہکتی آگ و بارود کے دھوئیں میں آگے کا راستہ دیکھ پانا بہت مشکل ہوتا ہے. میدانِ جنگ سے آنے والی خبریں، سفارتی کوششوں کا شور و غل، غمزدہ اور بے گھر افراد کے جذبات؛ یہ سب جنگ کے وہ پہلو ہیں، جو ذہن کو ماؤف کر دیتے…
سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
ریاض _ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روس کے صدرولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہےجس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم اور مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ۔ سعودی ولی عہد نے یوکرائن کے معاملے…
بھارت اور پاکستان بظاہر ایک صفحے پر، روس کی مذمت کے لئے پاکستان کا ووٹ دینے سے گریز
نیو یارک – اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد 141 ووٹوں سے منظور کر لی ہے. قرارداد کی مخالفت میں تو پانچ ووٹ آئے، لیکن 35 ممالک نے سرے سے اس ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا، جن میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں پاکستان…
موقع ملا نہیں اور اصل اوقات دکھائی نہیں
جنگ ختم ہو جائے گی۔۔۔ لڑنے والے مصافحہ کر لیں گے ماں شہید بیٹے کی منتطر رہے گی بیٹی شوہر کی راہ تکتی رہے گی بچے شفیق باپ کی واپسی کے دن گنتے رہیں گے کس نے مادرِ وطن بیچی؟ میں نہیں جانتا کس نے قیمت ادا کی؟ یہ ضرور جانتا ہوں (محمود درویش) بہت…
کیف کی گلیوں میں جنگ، سابق صدر اور خاتون رکن ہتھیار لے کر نکل آئے، روسی حملے میں دو سو ہلاک، ہزار سے زائد زخمی
کیف – یوکرین کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ کیف شہر کی گلیوں میں لڑائی کا آغاز ہو گیا ہے، لیکن وہ روسی حملوں کو پسپا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمر زیلنسکی نے یوکرین سے انخلا میں مدد کے لیے واشنگٹن کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے…
ہائپر سونک ہتھیار: اتنا تیز میزائل کہ آپ اسے آتا دیکھ بھی نہ سکیں گے!!
(اس مضمون میں آپ جنگی تاریخ کے پس منظر میں ان خوفناک حد تک تیز رفتار ہتھیاروں کے بارے میں جانیں گے، جو بہت جلد کسی جنگ زدہ علاقے میں آپ استعمال ہوتا دیکھیں گے.) 1942ع میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا، جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔ جاپانی فوج نے سنگاپور…