لوک دانش سے موسم کی پیش گوئی کیسے کی جاتی ہے؟
محکمۂ موسمیات تو کل کی بات ہے، لیکن شاید کم لوگ جانتے ہیں کہ انسان قدیم دور سے ہی اس قابل ہے کہ وہ آنے والے موسم کی پیش گوئی کر سکتا ہے موسم کی پیش گوئی کا سب سے قدیم ذکر ہمیں بابل کی تہذیب میں 650 قبل مسیح میں ملتا ہے۔ یہ تہذیب…
رواں سال مون سون سیزن کیسا رہے گا؟
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں مون سون سیزن میں غیرمعمولی بارشیں متوقع ہیں محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا کہ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا رواں ماہ کے آخر میں مون سون بارشوں کی شروعات ہوگی۔ اس بار پنجاب اور…
طوفان شاہین، پاکستانی محکمۂ موسمیات کا الرٹ بھی جاری
شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں تشکیل پانے والے ٹراپیکل سمندری طوفان شاہین کے حوالے سے پاکستانی محکمۂ موسمیات نے بھی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان گلاب نے اپنی شدت بھارت میں ہی توڑ دی تھی، جس کے بعد اب نیا طوفان بننے کی صورت میں…
کراچی میں کل تک موسم گرم رہے گا: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات
کراچی : محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل (جمعرات) تک موسم گرم ہی رہے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں دو مون سون سسٹمز موجود ہیں. ان دونوں سسٹمز کے…
اس سال سندھ اور بلوچستان میں زیادہ بارشیں ہونگی
ماہرینِ موسمیات کی طرف سے رواں سال سندھ اور بلوچستان میں معمول سے 80 فیصد زیاہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے. گلوبل پیرامیٹرس کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آئندا دو ماہ آگسٹ اور سیپٹمبر میں مون سون سرکیولیشنس اور کم دباؤ Low Pressure مغربی راجستان…