گرمی سے منسلک اموات 2050 تک تقریباً 400 فیصد بڑھ جائیں گی
ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے پہلے کے درجہ سے دو ڈگری بڑھ گیا، جیسا کہ پیش گوئی کی گئی ہے، تو 2050 تک گرمی سے منسلک اموات میں 370 فیصد اضافہ ہو جائے گا یہ نتائج میڈیکل جرنل ’لینسیٹ‘ میں، آب و ہوا کی تبدیلی…
موسمیاتی تبدیلی سے زمین پر زندگی کا وجود خطرے میں ہے، سائنسدان
معروف سائنسدانوں نے ایک مرتبہ پھر خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی زمین پر زندگی کے وجود کے لیے خطرہ بن رہی ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 ریکارڈ گرم ترین سال ہوگا، جہاں زمین کے تمام حصے شدید گرمی کی لہروں کی لپیٹ…
گلوبل وارمنگ سے بارشوں کے پیٹرن میں کیسے اور کیا تبدیلی آئی ہے؟
مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے مشین لرننگ ماڈل کی مدد سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے بڑھتے اخراج اور گلوبل وارمنگ کے باعث سن 2015 کے بعد دنیا کے مختلف خِطوں میں بارشوں کی سالانہ اور ماہانہ…
ہماری دھرتی بیمار ہے، علاج نہ ہوا تو سب ختم ہو جائے گا۔۔
زمین کی موجودہ حالت بظاہر ٹھیک نظر آنے والے ایک ایسے انسان جیسی ہے، جسے اندر ہی اندر کئی مہلک بیماریاں دیمک کی طرح چاٹ رہی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر زمین کو لاحق امراض پر فوری قابو نہ پایا گیا تو یہ سیارہ انسان کے رہنے کے قابل نہیں رہے گا ماہرین…
گرمی کے ٹوٹتے ریکارڈ۔۔ ہم دہکتی ہوئی تباہی کی جانب بڑھ رہے ہیں!
دنیا سخت موسمیاتی حالات کی زد میں ہے اور کرہ ارض کا بڑھتا ہوا درجہِ حرارت ایورسٹ کی بلند ترین چوٹی سے لے کر گہرے سمندروں کی تہوں تک ہر چیز پر اپنے نقش ثبت کر رہا ہے۔ جھیلیں خشک ہو رہی ہیں، زیرِ زمین پانی کے ذخائر کم ہو رہے ہیں، گلیشیئر تیزی سے…
ماحولیاتی تپش سے پاکستان پر کیا بیت رہی ہے؟
جب مرزا محمد ہادی رسوا نے امراؤ جان ادا سے اپنے حالاتِ زندگی بیان کرنے کو کہا تو اس وقت امراؤ کی جو کیفیت تھی، وہی ان مضامین کو قلم بند کرتے ہوئے ہماری ہو رہی ہے۔ اور امراؤ نے مرزا رسوا سے جو شاعرانہ سوال کیا، وہی سوال ہم بھی اپنے آپ سے پوچھتے…
سطحِ سمندر میں اضافہ بعض ممالک کے لیے ’سزائے موت‘ کے مترادف: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ 1900ع کے بعد سے سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے بنگلہ دیش، چین، بھارت اور نیدرلینڈز جیسے ممالک خطرے میں ہیں۔ نشیبی ساحلی علاقوں میں رہنے والے تقریباً نوے کروڑ افراد کو شدید خطرے کا سامنا ہے“…