کوئی وجہ نہیں کہ انڈیا پاکستان سے سندھ واپس نہ لے سکے: یوگی ادیتیاناتھ کا سندھی کونسل آف انڈیا سے خطاب
انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلٰی یوگی ادیتیاناتھ نے کہا ہے کہ اگر شری رام کی جنم بھومی پانچ سو برس بعد واپس لی جا سکتی ہے تو کوئی وجہ نہیں کہ انڈیا ’سندھو‘ (پاکستان کا صوبہ سندھ) کو واپس نہ لے سکے ایک انڈین نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق اتر…
امرِت پال سنگھ کا وڈیو بیان: ’گرفتاری خدا کے ہاتھ ہے، کوئی میرے بال تک کو نہیں چھو سکتا‘
خالصتان کے حامی اور ’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ امرِت پال سنگھ کی تلاش، چار بھارتی ریاستوں اور ہمسایہ ملک نیپال میں بھی جاری ہے۔ ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ بھیس بدل کر ڈرامائی طور پر روپوش ہیں گزشتہ روز امرت پال سنگھ نے ایک وڈیو بیان جاری کیا…
بھارتی سکھوں کا اعلیٰ ترین مذہبی ادارہ خالصتان حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر برہم، پرتشدد مظاہروں کی دھمکی
بھارتی سکھوں کے اعلٰی ترین مذہبی ادارے اکال تخت نے خالصتان نواز رہنما امرت پال سنگھ کی حمایت کے الزام میں گرفتار سینکڑوں سکھ نوجوانوں کو چوبیس گھنٹے کے اندر رہا کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے سکھوں…
خالصتان حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی مقبولیت سے بھارتی سکیورٹی ادارے اس قدر خائف کیوں ہیں؟
گذشتہ جمعرات کو امرتسر کے نزدیک اجنالہ قصبے کے پولیس اسٹیشن کا تلوار اور لاٹھیوں سے مسلح سکھوں کے ایک ہجوم نے محاصرہ کر لیا۔ وہ لو پریت سنگھ نام کے ایک مبلغ کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے، جنہیں اغوا اور ایذا رسانی کے ایک معاملے میں پولس نے گرفتار کر رکھا…