”یہ میسی کا آخری نہیں، پہلا ورلڈ کپ تھا!“ میسی کے سب سے بڑے خواب کے شرمندہ تعبیر ہونے کی داستان
قطر کے لوسیل اسٹیڈیم کی تاریکی میں لیونیل میسی اکیلے ہی روشنی میں اس ایک انعام کو حاصل کرنے کے لیے آگے بڑھے، جو ان کے سنہری کیریئر کے دوران تکلیف دہ حد تک ان سے دور رہا ارجنٹینی فٹبال کی تاریخ کے پینتیس سالہ عظیم کھلاڑی اس عظیم لمحے سے قبل اپنے ہاتھ…
ورلڈکپ فائنل کی سنسنی خیز روداد ’ایک میچ، جسے دیکھ کر دسمبر میں دانتوں کو پسینہ آ گیا!‘
قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ پر فرانس کو شکست دے کر بالآخر چھتیس برس کے طویل عرصے بعد ایک مرتبہ پھر ورلڈکپ فاتح بن گیا ہے۔ ارجنٹینا نے 1978 اور 1986 میں ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا قطر کے لوسیل…
ورلڈکپ فائنل: ارجنٹینا، فرانس کی کون سی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا سکتا ہے
دفاعی چیمپیئن فرانس مراکش کو ہرا کر پھڑتیلے اور تیز رفتار فارورڈ اور ایک ریکارڈ ساز کوچ کے ساتھ ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم بن چکی ہے، یہ اس کا مسلسل دوسرا ورلڈ کپ فائنل ہوگا یہ فرانس کا وہ تعارف ہے، جو کسی بھی مقابل ٹیم کو دباؤ میں لا سکتا ہے سیمی…
مراکشی فٹبال ٹیم کے گول کیپر یاسین بونو ہیرو کیسے بنے؟
مراکش کی ٹیم قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کے گروپ میچ میں پہلے بیلجیم جیسی ٹیم، پھر پری کوارٹر فائنل میں اسپین جیسے حرہف اور اس کے بعد کوارٹر فائنل میں پرتگال جیسے مدمقابل کو پچھاڑ کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے اور ایک خاص مقام حاصل کر لیا ہے مراکش کی…
’میسی کہاں ہے‘ سے لے کر دوحہ تا ارجنٹائن ’میسی، میسی‘ کی گونج تک۔۔۔
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کروئیشیا کے خلاف شاندار جیت کے بعد دوحہ اور ارجنٹائن کی گلیوں میں جشن کا سماں بندھ گیا ارجنٹائن منگل کو کروئیشیا کو شکست دے کر نہ صرف چھٹی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے، بلکہ اس نے…