’وکٹ گرنے پر ناٹ آؤٹ،‘ کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ
کرکٹ کی دنیا میں اکثر اوقات دلچسپ اور عجیب واقعات پیش آتے ہیں جو کرکٹ شائقین کو حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا کے مقامی میچ میں پیش آیا، جہاں بولر نے ایک لیگل گیند کروائی جو وکٹوں کو جا لگی مگر بیٹر کو آؤٹ قرار نہیں دیا گیا…