Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

یووینٹس چھوڑنے کی خبریں، رونالڈو کو مانچسٹر سٹی سے پیشکش

By Akhtar Rasool
اگست 27, 2021 1 Min Read
1

میلان : دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی اٹالین کلب یووینٹس چھوڑنے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد انہیں اب انگلش پریمیئر لیگ کے نامور کلب مانچسٹر سٹی سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے

واضح رہے کہ چھتیس سالہ رونالڈو کی یووینٹس سے جانے کی خبریں پچھلے کئی ہفتوں سے گردش میں ہیں. اُن کا یووینٹس سے معاہدہ اگلے برس موسم گرما تک ہے

میڈیا رپورٹ کے مطابق رونالڈو کے ایجنٹ ایسے کلب کو تلاش کر رہے ہیں، جو رونالڈو کو اچھی رقم اور اُن کے ٹرانسفر کی مد میں تقریباً 30 ملین ڈالر یووینٹس کو ادا کرسکے

انگلش کلب مانچسٹر سٹی نے حال ہی میں ایسٹن ولا کے جیک گریلیش کو تقریباً 137 ملین ڈالر کے عوض سائن کیا ہے

مانچسٹر سٹی کی انتظامیہ ٹوٹنہم ہاٹسپر سے کھیلنے والے انگلش فٹ بال ٹیم کے کپتان ہیری کین کو بھی اپنے کلب میں لینے کی خواہشمند تھی، لیکن کین نے انکار کردیا.

یہ بھی پڑھئیے:

  • لیونل میسی کا پی ایس جی کے لیے بھی چیمپئنز لیگ جیتنے کا عزم

  • دنیا میں میسی کے علاوہ اور کتنے ’میسی‘ ہیں؟

  • بارسلونا سے رخصتی..میسی الوداعی تقریر میں رو پڑے

  • نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

Tags:

CR7Italian Club JuventusRonaldo Leave JuventusRonaldo Manchester City
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

محکمہ صحت سندھ، نویں تا بارہویں جماعت کے طلبہ کی ویکسینیشن کا فیصلہ

Next

اب سڑکیں مہکتے ہوئے خوشبودار تارکول سے بنیں گی!

One Comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme