مانچسٹر یونائیٹڈ اور رونالڈو کی جنگ کلب کو الوداع کہنے پر منتج
مانچسٹر یونائیٹڈ اور رونالڈو کی جنگ بالآخر کلب کو الوداع کہنے پر منتج ہو گئی ہے۔ پرتگال کے فٹبال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو فوری طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ ایک متنازع انٹرویو کے بعد کیا گیا ہے جس میں سینتیس سالہ کھلاڑی نے…
کیا رونالڈو کا مانچسٹر یونائیٹڈ سے تنازعہ ورلڈکپ میں ان کی کارکردگی کو بھی متاثر کرے گا؟
قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ میں مایہ ناز فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں پرتگال کی ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ ٹائٹل جیتنے کی کوشش کرے گی۔ یورپی ٹیم گروپ ایچ میں اپنا پہلا میچ 24 نومبر کو گھانا کے خلاف کھیلے گی تاہم ایک طرف پرتگال کے کپتان اپنے پانچویں…
’میرے کلب نے مجھے دھوکا دیا‘ رونالڈو
مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے کھیلنے والے رونالڈو سے جب ان کے کلب مینیجر کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے درشتی سے کہا ’میں ان کی کوئی عزت نہیں کرتا کیوں کہ وہ میری عزت نہیں کرتے۔‘ انہوں نے اپنے کلب پر بھی تنقید کی انگلش پریمیئر لیگ کے فٹبال کلب مانچسٹر…
قطر ورلڈ کپ 2022: میسی کے لیے ورلڈ چیمپئن کا تاج اپنے سر سجانے کا آخری موقعہ۔۔
دنیا کے اسٹار فٹبالر اور ارجنٹینی فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں 2022ع کا فٹبال ورلڈ کپ یقینی طور پر ان کے کیریئر کا آخری مقابلہ ہوگا ای ایس پی این ارجنٹائن سے بات کرتے ہوئے میسی نے کہا ”یہ یقینی طور پر میرا آخری ورلڈکپ ہے۔ میں…
کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ کے بارے میں کیا کہا؟
پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے یورو 2024 پر اپنی توجہ مرکوز کر رکھی ہے، جبکہ پرتگال اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے فارورڈ کا کہنا ہے کہ ان کا جلد ہی ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق لزبن میں پرتگالی…
میسی ساتویں مرتبہ ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب، رونالڈو کیا کہتے ہیں
پیرس – ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ریکارڈ ساتویں بار سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ’بیلن ڈی اور‘ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا اس سے قبل 2009، 2010، 2011، 2012، 2015 اور 2019 میں بیلن ڈی اور جیتنے والے فٹبالر…
فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک
کراچی : ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میچ میں پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو نے لیگزمبرگ کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کی گروپ اے کے یکطرفہ مقابلے میں پرتگال نے لیگزمبرگ کے خلاف پانچ صفر سے بڑی کامیابی حاصل کی، جس میں کرسچیانو رونالڈ کی ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی…
کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
فارو : کرسٹیانو رونالڈو نے 181 واں میچ کھیل کر انٹرنیشنل شرکت کا یورپیئن ریکارڈ اپنے نام درج کرا لیا ہے پرتگالی اسٹار فٹبالر رونالڈو نے یہ کارنامہ گذشتہ دن آئندہ برس ورلڈ کپ کے میزبان قطر کے خلاف دوستانہ میچ میں شریک ہو کر انجام دیا، پرتگال نے یکطرفہ…