Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی میں دو ہفتوں میں ایک کروڑ دس لاکھ کے سولہ ہزار سے زائد چالان

By Akhtar Rasool
ستمبر 17, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں، والدین اور گاڑی مالکان کے خلاف جاری مہم کے صرف دو ہفتوں کے دوران سولہ ہزار سے زائد چالان کر کے لگ بھگ ایک کروڑ روپے دس لاکھ جرمانہ عائد کردیا

عدالت کے حکم پر ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں ، والدین اور گاڑی مالکان کے خلاف رواں ماہ 2 ستمبر سے جاری مہم کے دوران 15 ستمبر تک (14 روز) میں مجموعی طور پر سولہ ہزار چھ سو گیارہ چالان کر کے ایک کروڑ دس لاکھ سینتیس ہزار پانچ روپے جرمانہ عائد کر دیا

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق 2 ستمبر سے 15 ستمبر تک ٹریفک پولیس نے  شہر بھر میں خصوصی مہم کے دوران کم عمر ڈرائیوروں کے 11 ہزار 149 چالان کر کے مجموعی طور پر 55 لاکھ 75 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا

اس کے ساتھ ساتھ والدین اور گاڑی کے مالکان کے مجموعی طور پر 5 ہزار 462 چالان کر کے نہ صرف مجموعی طور پر 54 لاکھ 62 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا بلکہ خلاف ورزی پر 10 ہزار 754 گاڑیوں کو بھی ضبط کر لیا ہے.

Tags:

KarachiKarachi Traffic ChallanSindh GovernmentSINDH HIGH COURTTraffic Challan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

جام کمال کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، BAP کا ناراض ارکان کے لئے ظہرانہ

Next

سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز اچانک منسوخ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme