Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ نے ﺑﻠﺪﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ، نثار مورائی اور عذیر بلوچ ﮐﯽ ﺟﮯ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﭘﺒﻠﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کر دیا.

By Akhtar Rasool
جولائی 3, 2020 2 Min Read
0

ویب ڈیسک

حکومتِ سندھ کے ترجمان ﻣﺮﺗﻀﯽٰ ﻭﮨﺎﺏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ پی ٹی آئی کے وزیر بحری امور ﻋﻠﯽ ﺯﯾﺪﯼ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﮐﺌﯽ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ، ﻧﺜﺎﺭ ﻣﻮﺭﺍﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﺪﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﯽ ﺟﮯ ﺍٓﺋﯽ ﭨﯽ کی تحویقات کے بارے ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ. انہوں نے کہا کہ ﯾﮧ ﺧﻔﯿﮧ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ. یہ دستاویزات ﻋﺪﺍﻟﺖ میں ہی ﭘﯿﺶ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ اور یہ حق عدالت کو ہی حاصل ہے کہ وہ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﭼﺎﺭﮦ ﺟﻮﺋﯽ کر کے ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮے۔

مرتضی وھاب کا کہنا تھا ﮐﮧ ﻋﻠﯽ ﺯﯾﺪﯼ  شاید خود سے ہی ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ یا پھر انہیں شاید ﮐﺴﯽ ﻧﮯ یہ کہہ کر گمراہ کیا ہے کہ ﺟﮯ ﺁﺋﯽ ﭨﯿﺰ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﺋﭩﯽ ﮐﯽ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ.

یاد رہے ﮐﮧ تیس ﺟﻮﻥ ﮐﻮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ میں ﻋﻠﯽ ﺯﯾﺪﯼ، ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺟﮯ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ایوان میں ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ اس میں ملوث ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺩ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ بھی لیا تھا.  جب کہ اپنی ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺴﺰ میں بھی علی زیدی  دعوی’ کر چکے ہیں کہ ﻋﺬﯾر ﺑﻠﻮﭺ ﮐﻮ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ اور پی پی پی کے کو چیئرمین ﺁﺻﻒ علی ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﯾﺎﻝ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺩیا کرتے ﺗﮭﮯ.

ﻣﺮﺗﻀﯽٰ ﻭﮨﺎﺏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﮯ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺗﻮ ﺧﻔﯿﮧ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰ ہوتی ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺳﮯ حاصل کی جاتی ﮨﮯ. ﺍﮔﺮ یہ ﮈﺍﮐﯿﻮﻣﻨﭧ علی زیدی کے پاس موجود ہے تو ﻭﮦ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟ انہوں نے کہا کہ یہ بات ثابت کرتی ہے کہ ﻋﻠﯽ ﺯﯾﺪﯼ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﮯ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ موجود ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، اسی لیے تو وہ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ.

ﻣﺮﺗﻀﯽٰ ﻭﮨﺎﺏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﯾﮧ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺟﮯ ﺁﺋﯽ ٹی رپورٹس ﭘﺒﻠﮏ کرنے جا رہی ہے. انہوں نے کہا کہ 6 ﺟﻮﻻﺋﯽ ﺑﺮﻭﺯ ﭘﯿﺮ سے ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭘﺮ یہ ﺟﮯ ﺁﺋﯽ ٹی رپورٹس ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ، ﺗﺎﮐﮧ ان کی ﻏﻠﻂ ﺑﯿﺎﻧﯽ سے پردہ اٹھ جائے۔

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﻠﯽ ﺯﯾﺪﯼ ﮐﻮ ﭼﯿﻠﻨﺞ کرتے ہوئے کہا کہ ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﯽ ﺟﮯ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ بھی ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ، ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﯾﺎ ﻓﺮﯾﺎﻝ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺫﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ہے۔

انہوں ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻋﻠﯽ ﺯﯾﺪﯼ یہ سارا واویلا محض ﭘﻮﺍﺋﻨﭧ ﺍﺳﮑﻮﺭﻧﮓ ﮐﮯ لیے ﻣﭽﺎﯾﺎ رہے ہیں. ﻋﻠﯽ ﺯﯾﺪﯼ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ اور قوم ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پب جی پر پابندی کیوں..؟وہ باتیں، جن کا جاننا آپ کے لیے بہت ضروری ہے!

Next

ہفتہ کے دن سے ملک میں مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان ہے.

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme