Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پی ٹی آئی میں سیاسی ہلچل اور نئی صف بندیاں  

By Akhtar Rasool
اکتوبر 1, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف میں سیاسی ہلچل اور نئی صف بندیاں شروع ہوگئیں ہیں

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کو پی ٹی آئی ارکان کی پارٹی چھوڑنے کی اطلاعات سے آگاہ کیا گیا، اس دوران اجلاس میں وفاقی وزیر غلام سرور خان کے  پی ٹی آئی چھوڑ نے کی اطلاعات پر نئی بحث شروع ہوگئی

ذرائع  کے مطابق وفاقی وزیر غلام سرور خان حکومتی جماعت سے ناراض ہیں، وفاقی وزیر نے غلام سرور خان سے اجلاس کے دوران (ن) لیگ میں جانے کی خبروں پر سوالات کیے اور وزیراعظم نے بھی اجلاس میں سرور خان سے دبے الفاظ میں سوالات کیے، جس پر غلام سرور خان نے اپنی پوزیشن کلئیر کردی

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے چوہدری نثار علی خان سے ہونے والی مشاورت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شامل کیا جاسکتا ہے، تو میں (ن) لیگ میں کیوں نہیں جا سکتا

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں تبدیلوں اور نئے کھلاڑیوں کی انٹری کا اشارہ دے دیا ہے اور غلام سرور خان کی وزارت تبدیلی کی بھی تجویز سامنے آئی ہے. وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان کو وزیر ہوابازی بنانے کا مشورہ دیا گیا ہے، جب کہ غلام سرور خان کو اوورسيز کی وزارت دی جا سکتی ہے تاہم وزارتیں تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے.

Tags:

PTIPTI CrisisPTI Government
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چیئرمین نیب جاوید اقبال کی مدت میں توسیع کے لئے سمری کی تیاری شروع

Next

ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر یکم اکتوبر سے کون کون سی پابندیاں عائد ہونگی؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme