Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

”ہمری عجت اب توہرے ہاتھ میں ہے کچرا“ نیوزی لینڈ اور افغانستان میچ کے بارے میں دلچسپ میمز

By Akhtar Rasool
نومبر 7, 2021 2 Min Read
0

کراچی : ایک طرف آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلا سجا تو دوسری طرف شائقین کرکٹ سوشل میڈیا پر میچز کی تعریف اور ٹیموں کی ٹرولنگ کرتے نظر آ رہے ہیں

اب بھارتی کرکٹ شائقین آج ہونے والے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کا بےچینی سے انتظار کر رہے ہیں کیونکہ یہ ان کے لیے اُمید کی واحد کرن ہے کہ اگر افغانستان میچ جیت جاتا ہے تو بھارت کے پاس سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کا موقع ہوگا یعنی اب ”بھارت کی عجت اپھگانستان کے ہاتھ میں ہے“

بھارت کے برعکس نیوزی لینڈ کے چھ پوائنٹس ہیں اور وہ پاکستان کے بعد گروپ میں دوسرے نمبر پر ہیں اور ان کی قسمت ان کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آج افغانستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی فتح اس بات کو یقینی بنائے گی کہ وہ سیمی فائنل میں پہنچ سکیں گے جبکہ نیوزی لینڈ کی جیت بھارت کے لیے بہت بُری ثابت ہوگی

جہاں ویرات کوہلی کی ٹیم اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے کمر بستہ ہے، وہیں بھارتی شائقین کرکٹ بھی افغانستان کی جیت کے لیے دعائیں کر رہے ہیں

اس حوالے سے ٹوئٹر پر کچھ میمز اور وڈیوز شیئر کی جارہی ہیں جن سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پورا بھارت آج کس طرح افغانستان کے لیے دُعا کررہا ہے. کچھ میمز ذیل میں دی جا رہی ہیں

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سیمی فائنل میں پہنچے گا یا نہیں اس کا فیصلہ افغانستان کے ہاتھوں میں آگیا ہے

گروپ 2 کے میچ میں آج اگر افغانستان کی ٹیم نیوزی لینڈ سے جیت جاتی ہے اور بھارت کا رن ریٹ بہتر ہوا تو بھارت سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا

اگر میچ میں نیوزی لینڈ جیت گیا تو بھارت کے سیمی فائنل میں جانے کے خواب چکنا چور ہو جائیں گے.

Tags:

Afghanistan CricketICC T20 World Cup 2021New Zealand
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تصویر کے اندر (اسکاٹش ادب سے منتخب ایک چونکا دینے والی کہانی)

Next

”کتنے قتل کیئے، یاد نہیں!“

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme