نیوزی لینڈ کے قریب سترہ سو لوگوں کا ملک، جو 148 ڈالر کے بدلے جزیرے پر ایک مربع کلومیٹر کی سرپرستی آپ کے نام کرتا ہے!
سمندر کے جزیرے خریدنے کی خبریں تو سننے میں آتی رہتی ہیں، لیکن شاید پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ ایک چھوٹے سے ملک کی جانب سے ان کے سمندری حدود کا سرپرست بننے کی پیشکش کی گئی ہے۔ اس ملک کا نام نیو Niue ہے اور یہ نیوزی لینڈ کے قریب بحر الکاہل…
مصنوعی ذہانت سے نیوزی لینڈ کے آبائی باشندوں کو نو آبادیت کا خوف
جب امریکی ٹیکنالوجی فرم اوپن آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اوپن اے آئی) نے نیوزی لینڈ کی مقامی زبان ’ماوری‘ سمیت درجنوں زبانوں کے لیے آڈیو ٹرانسکرپشن اور انگریزی میں ترجمہ کرنے والی ایپ ’وسپر‘ متعارف کروائی تو نیوزی لینڈ کے بہت سے آبائی باشندوں کے لیے خطرے کی…
نیوزی لینڈ: گائیوں کے ڈکار کو ماحول دوست بنانے کے لیے محلول تیار
گائیں اپنے ڈکار کے ساتھ ماحول دشمن میتھین گیس کا اخراج کرتی ہیں، جسے کم کرنے کے لیے اب نیوزی لینڈ کے سائنسدانوں نے کوبوچا نامی ایک خاص محلول تیار کیا ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق فونٹیرا ریسرچ سینٹر کی پرنسپل سائنسدان شلومی باسیٹ کا کہنا ہے ”کوبوچا…
نیوزی لینڈ: گائے کے ڈکار پر ٹیکس کے خلاف ملک گیر مظاہرے
نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب سے گائے کے ڈکار پر ٹیکس عائد کیے جانے کے منصوبے کے خلاف کسانوں نے جمعرات کو ملک گیر مظاہرے کیے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن ماحولیات کو بہتر بنانے کا ہدف حاصل کرنے کے لیے یہ ٹیکس نافذ کرنا چاہتی ہیں تفصیلات کے مطابق…
نیوزی لینڈ: گائے کے ڈکار اور بھیڑ کے پیشاب پر ٹیکس لگانے کی تجویز
نیوزی لینڈ نے ملک میں موجود تین کروڑ ساٹھ لاکھ گائیوں اور بھیڑوں کے جسمانی افعال کے نتیجے میں خارج ہونے والی ان گیسوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے، جو آلودگی کا سبب بن رہی ہیں اس طرح منگل کو اعلان کردہ یہ پالیسی دنیا کی پہلی پالیسی ہوگی، جس کے تحت…
نیوزی لینڈ میں گائے اور بھیڑ کی ڈکاروں پر ٹیکس لگانے پر غور
نیوزی لینڈ سے ملنے والی یہ دلچسپ خبر پڑھنے سے پہلے اس بات کا شکر ادا کریں کہ یہ ہمارے وفاقی بجٹ پیش ہونے کے بعد سامنے آئی ہے اگرچہ یہ عجیب خبر لگتی ہے لیکن نیوزی لینڈ نے گائے اور بھیڑوں کی ڈکار پر ٹیکس عائد کرنے پر غور شروع کردیا ہے اس کی…
نیوزی لینڈ میں سمندر کی سطح پیش گوئی سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے
ویلنگٹن: پیر کو شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، نیوزی لینڈ کے کچھ حصوں کے ارد گرد سمندر کی سطح پہلے کی پیش گوئی سے دوگنا تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس سے ملک کے دو سب سے بڑے شہروں کو توقع سے کئی دہائیوں پہلے خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ملک کی ساحلی پٹی…
نیوزی لینڈ مسجد حملہ؛ 9 گولیاں کھا کر زندہ بچ جانے والے ترک شہری کی امن واک
کرائسٹ چرچ – نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر حملے میں پچاس نمازیوں کی شہادت کی تیسری برسی کے موقع پر نو گولیاں کھا کر معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے ترک شہری نے امن واک کی عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 15…