Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺑﻼﻭﻝ وسان ﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﯽ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﮐﮭﻼ ﮐﺮ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ، قاتل دوستوں کا ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ

By Akhtar Rasool
دسمبر 2, 2020 1 Min Read
0

وزير اعلیٰ سندھ کے مشیر خاص حاجی نواب وسان کے بانجھے اور ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻧﮯ ﻭﺍﺭﺩﺍﺕ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ

تفصیلات کے مطابق ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ کا کہنا ہے کہ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻓﺮﺍﺯ ﺭﺍﺟﭙﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﺛﻘﻠﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﯽ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﮐﮭﻼ ﮐﺮ ﭼﺎﻗﻮ ﺳﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﯿﺎ ہے. ﺟﺐ ﮐﮧ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻧﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﻮ ﺣﺎﺩﺛﮯﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ بعدازاں ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﭼﮭﮍﮎ ﮐﺮ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﻮ ﻻﺵ ﺳﻤﯿﺖ ﺟﻼﯾﺎ

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ 18 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﺮکئی ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺟﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮈﺑﻞ ﮐﯿﺒﻦ ﮔﺎﮌﯼ ﺳﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﺟﮭﻠﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻻﺵ ﻣﻠﯽ ﺗﮭﯽ

ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺍٓﺋﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﻓﺮﺍﺯ ﺭﺍﺟﭙﻮﺕ ﮐﻮ 50 ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﺩﮮ ﺭﮐﮭﮯ ﺗﮭﮯ، ﺍﺩﮬﺎﺭ ﮐﯽ ﺭﻗﻢ ﻭﺍﭘﺲ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﭘﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ.

واقعے کا مقدمہ بلاول وسان کے قریبی عزیز  وسیم وسان کی مدعیت میں 72 گھنٹے بعد درج کیا گیا.

مقدمہ انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت 3 نامزد ملزمان سمیت 6 افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں ثقلین شاہ، فراز راجپوت اور اس کے والد زاہد راجپورت کو نامزد کیا گیا تھا

ایف آئی آر کے مطابق اے ایس آئی بلاول وسان نے اپنے دوست فراز  راجپوت کو 50 لاکھ روپے ادھار دے رکھے تھے، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر ملزمان نے اے ایس آئی بلاول وسان کا قتل کیا اور  قتل کرنے کے بعد لاش کو گاڑی سمیت پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

Next

ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺸﻤﻨﺪ ﻃﻠﺒﺎﺀ ﮐﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme