Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

مولانا فضل الرحمان بتائیں ﮐﮧ انہیں یہ یقین کس نے دلایا تھا کہ عمران خان کو مارچ تک ہٹا دیں گے؟ حافظ حسین احمد

By Akhtar Rasool
دسمبر 23, 2020 2 Min Read
0

ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ سینئر ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺟﺲ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﻮ ﺟﻌﻠﯽ ﮐﮩﺘﮯ رہے ہیں، انہوں نے ﻭہیں ﺳﮯ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍﺍ، ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ، وہ ایک ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے.

جے یو آئی رہنما ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﻣﺎﺭﭺ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺷﺠﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻨﺪ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﮭﮯ، ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﻟﻮﮒ ﺗﮭﮯ، جن ﺳﮯ وہ ﻣﻠﮯ ﺗﮭﮯ ﯾﺎ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﺭﭺ ﺗﮏ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ

ﺣﺎﻓﻂ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ تھا ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﻮ ﺟﻌﻠﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮍﺍ؟ حالانکہ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﺍ تھا ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮍیں گے، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮐﻮ ﻓﻮﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﻟﯿﺸﮑﻦ ﻟﮍ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﻮ ﺟﻌﻠﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﻭہاﮞ ﺍﺏ ﺗﮏ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ؟
‏
حافظ حسين احمد نے کہا کہ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﯿﻨﯿﭧ کا ﭨﮑﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ یہ بات دراصل ان کے متضاد موقف کو واضح کرتی ہے کہ ایک طرف اسمبلیوں سے استعفے دینے کی بات کی جا رہی ہے اور دوسری طرف سینیٹ کا الیکشن بھی لڑنے کا ارادہ ہے.

ان کا کہنا تھا کہ مولانا صاحب شفاف الیکشن کی بات کرت ہیں، ﮨﻢ ﺗﻮ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﮯ ﯾﻮ ﺁﺋﯽ ﻑ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﺷﻔﺎﻑ ﮨﻮﻧﮯ ﭼﺎہییں

الگ پارٹی بنانے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ یقیناً ﻟﻮﮒ ﺑﻮﻟﯿﮟ ﮔﮯ لیکن ﮨﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻟﮓ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﯾﺎ ﮔﺮﻭﭖ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ، ﮨﻢ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺩﺳﺘﻮﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﭼﻼﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

ﻗﺒﻞ ﺍﺯﯾﮟ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﮐﯽ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﺩﻭ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺩﻭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺮﮨﻮﻥ ﻣﻨﺖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺭﯼ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺩﻭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ 28 دسمبر سے رکارڈ سردی کا امکان

Next

ﻟﮕﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﯿﮟ ﮔﮯ، ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme