Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ٹی وی اینکر اقرار الحسن پر پولیس کا حملہ

By Akhtar Rasool
اگست 1, 2020 2 Min Read
0

ٹی وی پروگرام سرِ عام کے ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺍﯾﻨﮑﺮ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﭘﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ نے دھاوا بول دیا. ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ نے ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺻﺤﺎﻓﯽ پر تشدد کر کے انہیں ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ بھی ﮐﻮﺷﺶ کی.

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﯿﺪﺭﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﻨﮑﺎﺭﮦ ﮐﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺍﯾﻨﮑﺮ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺳﯿﺪ ﮐﻮ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ بنایا.

ﺍﻗﺮﺍﺭﺍﻟﺤﺴﻦ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺭﺷﻮﺕ ﺧﻮﺭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍن کا کہنا ہے کہ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﭩﮑﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺳﺮﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﭩﮑﮯ ﮐﺎ ﺗﺎﺟﺮ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯿﺠﺎ ، ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﮈﯾﻞ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﯾﮧ ﻃﮯ ﭘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﭨﻦ ﮔﭩﮑﺎ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ 50 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﯿﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔

ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺭﮐﻦ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﯾﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﮈﯾﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﭼﯿﮏ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮯ۔ ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭨﯿﻢ ﮐﺎ ﺭﮐﻦ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺧﻔﯿﮧ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﺭﮨﺎ۔ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭ ﮐﻮ ﻭﮦ ﻭﯾﮉﯾﻮﺯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺁﭘﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮐﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔

ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺩﮦ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺒﻮﺙ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﺍﻗﺮﺍﺭﺍﻟﺤﺴﻦ ﮐﻮ ﺩﮬﮑﮯ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﯾﮏ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﺗﮭﭙﮍ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭﮮ۔

ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ پولیس نے اپنا بھانڈہ پھوٹنے کے ڈر سے شوٹنگ رکوانے کے لئے ان پر تشدد کیا اور انہیں کمرے میں بند کرنے کی کوشش کی.

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ میں عید کی چھٹیوں میں اضافہ

Next

ٹک ٹاک کا جنون: ایک اور نوجوان جان گنوا بیٹھا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme