Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﭘﮩﻠﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﭘﮭﺮ ﻋﻼﺝ، میمن ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺣﺴﯽ ﺳﮯ ﻟﮍﮐﯽ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ

By Akhtar Rasool
جنوری 26, 2021 2 Min Read
0

ﺳﭽﻞ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﺠﯽ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﺧﻤﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻻﺋﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺍﻧﺘﻄﺎﻣﯿﮧ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺲ ﭘﺮ بر وقت طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے ﻟﮍﮐﯽ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ

اس حوالے سے ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﺎﺯﯾﮧ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﻧﺎﺯﯾﮧ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﺍٓﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮔﺮ کر ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ، جس کے بعد ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻓﻮﺭﺍً ﺍﺳﮯ ﺳﭽﻞ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﻣﯿﻤﻦ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ

ﻧﺎﺯﯾﮧ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻋﻤﻠﮯ ﻧﮯ ﺯﺧﻤﯽ ﻧﺎﺯﯾﮧ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮩﻠﮯ پیسے ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ

ﻧﺎﺯﯾﮧ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﻧﮯ 3 ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻋﻼﺝ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺗﮏ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﻧﮧ ﻣﻠﻨﮯ ﭘﺮ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺯﺧﻤﯽ ﻧﺎﺯﯾﮧ ﮐﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ انتظامیہ ﻧﮯ اسے پندرہ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﺑﻞ ﭘﮑﮍﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ وہ ﯾﮧ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﯽ ﯾﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ

ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻧﺎﺯﯾﮧ ﮐﻮ ﺳﻮﻝ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﮐﮯ ﭨﺮﺍﻣﺎ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﺳﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺑﭻ ﺳﮑﺘﯽ ﺗﮭﯽ

یاد رہے کہ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ زخمیوں کو فوری طبی امداد دینے کے لیے ﺍﻧﺠﺮﮈ ﭘﺮﺳﻦ ﭨﺮﻳﭩﻤﻨﭧ ’’ﺍَﻣﻞ ﻋُﻤﺮ‘‘ ﺑﻞ 2019ع بھی منظور کر چکی ہے، لیکن کاروباری مراکز میں تبدیل ہونے والے ﻧﺠﯽ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ اپنا رویہ بدلنے کے لیے تیار ہیں اور نہ ہی انہیں قیمتی انسانی جانوں کی کوئی پرواہ ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت، تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے کسان نئی دہلی میں داخل، لال قلعے پر خالصتان کے جھنڈے لہرا دیے

Next

پے اسکیلز اور تنخواہوں پر غور، ستر ہزار خالی آسامیاں اور 117 ادارے ختم کرنے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme