Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

لیاری گینگ وار کے کردار عذیر بلوچ کے خلاف مقدمات میں اہم پیش رفت

By Akhtar Rasool
فروری 13, 2021 1 Min Read
0

لیاری گینگ وار کے اہم کردار عذیر بلوچ کے خلاف مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لیاری آپریشن کے دوران پولیس پر دھماکہ خیز مواد سے حملے سمیت تین مقدمات میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے

کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کے خلاف 3 مقدمات کی سماعت ہوئی

عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر لیاری آپریشن کے دوران پولیس پر دھماکہ خیز مواد سمیت 3 مقدمات فیصلہ محفوظ کرلیا۔ مقدمات کا فیصلہ 18 فروری کو سنائے جانے کا امکان  ہے۔ ملزم کیخلاف کلری تھانے میں مقدمات درج ہیں

واضح رہے عذیر بلوچ اس سے قبل 5 سے زائد مقدمات میں بری ہوچکا ہے۔ ملزم کےخلاف اب بھی 52 سے زائد مقدمات زیر سماعت ہیں.

Tags:

LyariUzair Baloch
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سابق آئی ایس آئی سربراہ اسد درانی کیس کی مزید سماعت سےجسٹس کیانی نے معذرت کر لی

Next

آپ کا ڈجیٹل ہمزاد، آپ کی خوداعتمادی بڑھانے میں مدد دے سکتا ہے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme