Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎئی کورٹ، ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﭼﺎﺭﺝ ﺍﻭﺭ ﺍﻭ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﺮ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ

By Akhtar Rasool
مارچ 16, 2021 1 Min Read
0

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﺤﮑﻤﻮﮞ میں 825 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ کو ﺩﻭ ﺩﻭ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﺝ  ﺩیا گیا ہے، جس کے بعد آج ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﭼﺎﺭﺝ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ، ﺍﻭ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﻭﺭ ﻟﮏ ﺁﻓﭩﺮ ﭼﺎﺭﺝ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﺍﺕ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ

ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﺟﺴﭩﺲ ﺷﻔﯿﻊ ﻣﺤﻤﺪ ﺻﺪﯾﻘﯽ ﻧﮯ ﺭﯾﻤﺎﺭﮐﺲ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩ ﺎﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺻﺮﻑ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﭘﺮ عمل درآمد ﮐﺮﺍﻧﺎ ﮨﮯ، ﺣﮑﻢ ﭘﺮ عمل درآمد ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﭼﯿﻒ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﮐﻮ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

واضح رہے کہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﭘﺮ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﭼﺎﺭﺝ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺩﺍﺋﺮ کر رکھی ہے. درخواست کی کارروائی کے دوران ﭼﯿﻒ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﻧﮯ  ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎئی کورٹ ﻣﯿﮟ رپورٹ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﺗﮭﯽ کہ 220 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﺍﺻﻞ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﺤﮑﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ، ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ تھا ﮐﮧ ﮔﺮﯾﮉ 19 ﺍﻭﺭ 20 ﮐﮯ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﭼﺎﺭﺝ بھی ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔  جس پر اب ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﭼﺎﺭﺝ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ، ﺍﻭ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﻭﺭ ﻟﮏ ﺁﻓﭩﺮ ﭼﺎﺭﺝ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﺍﺕ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﺣﮑﻢ ﭘﺮ عمل درآمد ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﻟﯽ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چینی ڈرون ٹیکنالوجی کا پاکستان میں ڈولپمنٹ کے لیے استعمال

Next

اڈیالہ جیل بڑے پیمانے پر جوا کروانے کا اڈہ بن گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme