Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

فریال ٹالپر اور اسد سکندر کی معطلی، ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﮔﺌﮯ

By Akhtar Rasool
مارچ 21, 2021 2 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﺳﮑﮭﺮ ﺑﯿﻨﭻ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺩﻭ ﺍﺭﮐﺎﻥِ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﻧﮯﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ

ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ متعلقہ حلقے میں ﮐﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﺎﭨﻨﮯ کے بڑھتے ہوئے واقعات ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﺳﮑﮭﺮ ﺑﯿﻨﭻ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ  رتو دیرو اور جامشورو سے منتخب ﺩﻭ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﮯ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﺁﺋﯿﻦ ﮐﯽ ﺻﺮﯾﺤﺎً ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮨﯿﮟ، ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﺧﺼﻮﺻﺎً ﺟﺞ ﮐﮯ ﺗﻘﺮﺭ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﻓﻮﺭﯼ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﺘﻘﺎﺿﯽ ﮨﮯ

ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﮮ ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﮐﮯ ﺍﻟﺘﻮﺍﺀ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﮨﮯ

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯﮐﮧ 18 ﻣﺎﺭﭺ ﮐﻮ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﺳﮑﮭﺮ ﺑﯿﻨﭻ ﻧﮯ حلقوں میں ﮐﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﮍﮬﺘﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﭘﺮ ﻓﺮﯾﺎﻝ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ اور اسد سکندر  ﮐﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ

ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﮑﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﮮ ﺭﺗﻮ دﯾﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻣﺸﻮﺭﻭ ﮐﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺍﻥ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﮮ

ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ تھا ﮐﮧ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺣﻠﻘﮯ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮﺳﮩﻮﻟﺘﯿﮟ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﺩﯾﮕﺮ ﺍﺿﻼﻉ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﺒﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ

اس قبل عدالت نے کہا تھا کہ منتخب نمائندے کتوں کے کاٹے کے بڑھتے ہوئے واقعات کا تدارک کریں، عدالت نے خبردار کیا تھا کہ ﺟﺲ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﮯ کے کاثنے کے واقعات ہوئے تو ﻭﮨﺎﮞ ﮐﺎ ایم پی اے ﻣﻌﻄﻞ ﮨﻮﮔﺎ

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﺗﻮدﯾﺮﻭ ﺳﮯ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﮩﻦ ﻓﺮﯾﺎﻝ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ ﺭﮐﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺟﺎﻣﺸﻮﺭﻭ ﺳﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ، ﮔﯿﺎﻥ ﭼﻨﺪ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺭﮐﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اگر امریکا مئی تک افغانستان سے نہ نکلا تو اسے سنگین نتائج بھگتنے ہونگے، طالبان

Next

کیا ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ”اسے نکالو، ہمیں لاؤ“ کے لیے ﺑﻨﺎﺋﯽ گئی تھی؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme