Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

جی بورڈ: اسمارٹ فون بنا آپ کا مترجم

By Akhtar Rasool
اپریل 27, 2021 2 Min Read
0

اسمارٹ فون نے زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اسمارٹ فون کاایک فیچر ٹرانسلیشن کا ہے جس کے لیے لوگ بہت سی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن استعمال کرتے ہیں

بیرون ملک کاروباری بات چیت کرنے والے یا فری لانسرزکو سب سے بڑا مسئلہ ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ کا پیش آتا ہے

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے اسمارٹ فون میں ترجمے کا ایسا بہترین ٹول موجود ہے، جو بہت ہی آسانی سے مختلف زبانوں میں آنے والے پیغام کا مطلوبہ زبان میں ترجمہ کر دیتا ہے؟

"اینڈرائڈ اور ایپل آئی فون صارفین کی بڑی تعداد کی بورڈ گوگل کا ’جی بورڈ‘  یا پھر مائیکروسافٹ کا ’سوئفٹ کی‘ استعمال کرتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جی بورڈ ٹرانسلیشن فنکشن اینڈرائڈ اور آئی او ایس دونوں ڈیوائسز پر یکساں کام کرتا ہے۔ اگرچہ سوئفٹ کی اینڈرائڈ اور ایپل آئی فون دونوں آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرتا ہے، لیکن اس کا ٹرانسلیشن کا فیچر صرف اینڈرائڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے

یہاں ہم سنگت میگ کے قارئین کی رہنمائی کے لیے بتا رہے ہیں کہ اینڈرائڈ فون پر اپنے پیغامات کا ترجمہ کس طرح کیا جاسکتا ہے؟

اول، اگر آپ کے پاس پہلے سے جی بورڈ نہیں تو گوگل پلے اسٹور سے اسے انسٹال کر لیں

دوئم، سیٹنگ کو اوپن کریں، ’ Keyboard & input method‘ یا ’Languages & input‘ سرچ کریں

سوئم، مینیج کی بورڈز پر کلک کرکے جی بورڈ کو ڈیفالٹ کی بورڈ بنائیں

چہارم، اب اپنا میسج باکس کھولیں، جب آپ جی بورڈ پر ٹائپ کریں گے، تو کیز کے اوپر آپ کو ٹرانسلیشن کا آئیکون نظر آئے گا

پنجم، اس آئیکون پر کلک کرکے ٹرانسلیشن موڈ آن کر دیں

ششم، اپنی مطلوبہ ان پُٹ اور آؤٹ پُٹ زبانوں کو منتخب کریں، جو پیغام بھیجنا ہے اُسے ٹائپ کریں اور ٹرانسلیٹ میسج پر کلک کردیں

ہفتم، ترجمہ شدہ پیغام میسج کے خانے میں نظر آئے گا۔ آپ چاہیں تو اسے آگے بھیج دیں یا اس میں ترمیم کرلیں

ہشتم، اسی طرح جب آپ کو کسی دوسری زبان میں پیغام موصول ہو تو مطلوبہ پیغام کو کاپی کرکے ٹرانسلیشن باکس میں پیسٹ کرنا ہوگا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آٹھواں ضلع یا ملیر کی موت

Next

جدید دور کے رابنسن کروسو نے سنسان جزیرے پر 32 برس تنہا رہنے کے بعد اسے خیرباد کہہ دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme