Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ٹوکیواولمپک برازیل کوفٹبال کے سخت حریفوں کا سامنا

By Akhtar Rasool
جولائی 21, 2021 1 Min Read
0

اولمپکس سج رہا ہے جس میں دنیا بھر سے ہزاروں کھلاڑی مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے اور گولڈ‘سلور‘ برانز میڈلز اپنے گلے کی زینت بنانے کے ساتھ ساتھ ملک کا نام بھی روشن کریں گے۔ دنیا کا مقبول ترین کھیل فٹبال بھی اولمپک گیمزکا اہم ایونٹ ہے لیکن فٹبال کے عالمی افق پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور کامیابیاں سمیٹنے والی ٹیموں کو اولمپکس میں زیادہ کامیابیاں نصیب نہیں ہوئی ہیں۔ اس بار برازیل کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کررہی ہے جس نے ریو اولمپکس میں پہلی مرتبہ فٹبال میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔ برازیل نے جرمنی کو فائنل میں پنالٹی ککس میں شکست دی تھی۔ اس بار بھی برازیل کو اپنے اعزاز کے دفاع میں جرمنی، اسپین، ارجنٹائن،جاپان، آئیوری کوسٹ جیسے حریفوں کے چیلنج کا سامنا ہے.

Tags:

2020FootballjapanOlympicTokyo
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹی20 سیریز 1۔2 سے انگلینڈ کے نام,پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں شکست

Next

رکشہ میں خاتون کو ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme