سعودی عرب میں ساڑھے چار ہزار سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟
ریاض – آسٹریلوی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سعودی عرب میں ہزاروں میل رقبے پر پھیلے ہوئے مقبروں کی باقیات دریافت کی ہیں یہ مقبرے ساڑھے چار ہزار سال قدیم ہیں اور مدینہ منورہ کے شمال میں خیبر سے لے کر ’شرواق‘ سے بھی آگے تک، کسی زنجیر کی کڑیوں کی طرح…
بیان حلفی کیس: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کر دی ہے تاہم عدالت نے کیس میں نامزد جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن، سینیئر صحافی انصار عباسی اور عامر غوری کے خلاف فرد جرم عائد نہ…
آدھے کراچی میں گوٹھوں کی سندیں بانٹ دی گئیں، اصل الاٹیز دربدر ہیں، سندھ ہائی کورٹ
کراچی – سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں جعلی گوٹھوں کی سندیں جاری کرنے سے متعلق درخواست پر نجف علی گوٹھ میں تعمیرات فوری روکنے اور ایم ڈی اے، مختیار کار اور ریونیو افسران کو وضاحت پیش کرنے کا حکم دے دیا جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے…
لاہور نیو انار کلی بازار میں دھماکے سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 29 زخمی
لاہور – صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی نیو انارکلی بازار میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہوئے، پولیس نے شک کی بنیاد پر کچھ ملزمان کو گرفتار کیا ہے لاہور کے علاقے نیو انارکلی میں پان منڈی کے قریب خوف ناک…
سرکاری ملازم 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہوگا، سندھ کابینہ کی نئی پنشن اسکیم
کراچی – سندھ کابینہ نے نئی پینشن اسکیم کی منظوری دے دی ہے ، اب نئے رولز کے تحت سرکاری ملازم 25 سال بعد یا 55 سال عمر کے بعد ریٹائر ہوگا ، اس وقت کسی انتقال کرنے والے سرکاری ملازم کو 24 سال کے بچوں کو پنشن ملتی ہے، نئے رولز میں اب بچوں…
ایم پی اے کو غیر اخلاقی میسج ارسال کرنے پر لیاری یونیورسٹی کے وی سی کو پیش ہونے کا حکم
کراچی – شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر کی جانب سے مبینہ طور پر پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کو غیر اخلاقی میسیجز بھیجنے کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم میں تحریری شکایت کے بعد، انہیں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ذرائع کے…
بھولنا دراصل ’سیکھنے‘ ہی کی ایک صورت ہے، نیا نظریہ
ٹورانٹو – دماغ کے دو ماہرین نے ایک نیا نظریہ پیش کیا ہے جس کے مطابق بھولنا دراصل کچھ نیا سیکھنے ہی کی ایک صورت ہے آئرلینڈ کے ڈاکٹر ٹوماس ریان اور کینیڈا کے ڈاکٹر پال فرینکلینڈ کا یہ نیا نظریہ ’نیچر ریویوز نیورو سائنس‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن…
وزارت تعلیم کا بڑا اقدام؛ وفاقی سرکاری اسکولوں میں بستے ختم کر دیے گئے
اسلام آباد – وزارت تعلیم نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے وفاقی سرکاری اسکولوں میں بھاری بستے ختم کر دیے ہیں پارلیمانی سکریٹری وجیہہ قمر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی کردار سازی میں اساتذہ کا کردار اہم ہے، معیاری تعلیم کی طرف توجہ دینے کی ضرورت…